Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ایشیز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

8 months ago
A A
ایشیز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی
Share on FacebookWhatsApp

برسبین ( پاک ترک نیوز) ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست سے دوچار کردیا۔
گابا میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز 134 رنز 6 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 43 رنز درکار تھے۔
کپتان بین سٹوکس اور ول جیکس کریز پر موجود تھے جنہوں نے چائے کے وقفے تک 59 رنز بناکر ٹیم کو 16 رنز کی برتری دلوائی۔
بین سٹوکس 50 اور ول جیکس 41 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم 241 پر ڈھیر ہوگئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے مائیکل نیسر نے 5، مچل سٹارک اور بولینڈ نے 2،2 جبکہ برینڈن ڈوگٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔
آسٹریلیا کو جیت کے لیے 65 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
ٹریوس ہیڈ 22 اور جیک ویدرالڈ 17 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کپتان اسٹیو سمتھ 23 اور مارنس لبوشین 3 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز زیک کرولی 44، اولی پوپ 26، بین ڈکٹ، جو روٹ اور ہیری بروک 15، 15 جبکہ جیمی اسمتھ 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے۔اس سے قبل آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 511 رنز بناکر انگلینڈ پر 177 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔
آسٹریلیا نے کھیل کے تیسرے روز 378 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تھا تو مجموعی اسکور میں 5 رنز کے اضافے کے بعد ہی مائیکل نیسر (16) پویلین لوٹ گئے تھے۔
ایلکس کیری 63 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے۔ مچل اسٹارک نے کیریئر بیسٹ 77 رنز کی اننگز کھیلی اور برینڈن ڈوگٹ 13 رنز بناسکے تھے۔ اسکاٹ بولیںڈ 21 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے تھے۔
جیک ویدرالڈ 72، مارنس لبوشین 65، کپتان اسٹیو اسمتھ 61، کیمرون گرین 45، ٹریوس ہیڈ 33 اور جوش انگلس 23 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے۔
انگلینڈ کی جانب سے برائیڈن کارس نے 4، کپتان بین اسٹوکس نے 3 جبکہ جوفرا آرچر، گس ایٹکنسن اور ول جیکس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔
انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 334 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ جو روٹ 138 رنز بناکر ناقابل شکست رہے تھے۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے 6 جبکہ مائیکل نیسر، برینڈن ڈوگٹ اور اسکاٹ بولینڈ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Tags: aishesausvsengbarsbinedaynighttestmatch
ShareSend

Related Posts

New Zealand team suffers setback ahead of decisive Test against England
Latest

انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ سے پہلے نیوزی لینڈ ٹیم کودھچکا

25 June , 2026
England lose second Test to New Zealand, series level at 1-1
Latest

انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میں شکست ،سیریز ایک ایک سے برابر

21 June , 2026
Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India
Latest

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 June , 2026
What was Pakistan's highest score in the second innings
Latest

پاکستان کا دوسری اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور کیا؟

19 May , 2026
Sylhet Test Pakistan 101 for 2 in second innings
The 3 most important

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان کی دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 101رنز

19 May , 2026
Pakistan continues batting in pursuit of 437, on a mission to avoid a clean sweep
Latest

کلین سوئپ سے بچنے کا مشن ،پاکستان کی 437ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

18 May , 2026
Next Post
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu