Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home The 3 most important

امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا اعلان

3 months ago
A A
امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا اعلان
Share on FacebookWhatsApp

دبئی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات نے آئل ایکسپورٹ کرنےوالے ممالک کی تنظیم اوپیک سے علیحدگی اختیارکرلی۔ ریاست کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم مئی سے اوپیک کےمعاملات سے مکمل الگ ہوجائیں گے ۔اماراتی حکا م کے مطابق فیصلہ متحدہ عرب امارات کے طویل مدتی اسٹریٹجک اور اقتصادی نقطہ نظر اور توانائی کے فروغ کے پروفائل کی عکاسی کرتا ہے۔امارات اب گھریلو توانائی کی پیداوار میں تیز سرمایہ کاری کی طرف جائےگا، عالمی توانائی کی منڈیوں میں ایک ذمہ دار، قابل بھروسہ، اور نمایاں کردارکیلئے پرعزم ہیں

Tags: oilOPECK
ShareSend

Related Posts

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اہم ترین 2

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 July , 2026
Mediation efforts make crude oil cheaper in the global market
Latest

ثالثی کی کوششیں ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

21 July , 2026
Attack on an oil tanker near the coast of Oman in the Strait of Hormuz.
Latest

آبنائے ہرمز میں عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر حملہ

July 7, 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا
The 3 most important

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 June , 2026
US ready to lift sanctions on Iranian oil
Latest

امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں ہٹانے پر تیار

19 May , 2026
ایرانی جوہری پروگرام 20سال کیلئے معطل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ،ٹرمپ
اہم ترین 2

ایرانی جوہری پروگرام 20سال کیلئے معطل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ،ٹرمپ

15 May , 2026
Next Post
ایران نے اطلاع دی وہ بحرانی حالت میں ہے ،امریکی صدر

ایران نے اطلاع دی وہ بحرانی حالت میں ہے ،امریکی صدر

Read this too

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 July , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu