Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعظم اور امیر قطر میں ٹیلیفونک رابطہ

1 month ago
A A
وزیراعظم اور امیر قطر میں ٹیلیفونک رابطہ
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہبازشریف اور امیرِ قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان نہایت خوشگوار اور دوستانہ گفتگو ہوئی۔

وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق امیرِ قطر نے وزیراعظم کو پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر مبارکباد دی اور کہاپاکستان کی کاوشوں کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ امیر قطر نے وزیراعظم کی قیادت کو سراہا

امیر قطر نے پاکستان کی امن کی کوششوں کے لیے قطر کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے امیرِ قطر کا امن کی کوششوں میں مسلسل اور بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا یہ کامیابی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں اور قطر سمیت برادر ممالک کے اہم کردار کی بدولت ممکن ہوئی۔

دونوں رہنماؤں نے سوئٹزرلینڈ کے علاقے برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات کے پہلے دور پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا مثبت پیش رفت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے تاکہ مذاکرات کامیاب ہو سکیں۔

مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچانے کی کوششوں سے محفوظ رکھنا ضروری ہے۔ دونوں رہنماؤں کا اتفاق

امیرِ قطر نے راس لفان انڈسٹریل سٹی کی برزان گیس تنصیب میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا۔وزیراعظم نے امیر قطر کی ہمدردی پر شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نے کہا قطر کی قیادت قطر میں مقیم پاکستانی برادری کی فراخدلی سے میزبانی کر رہی ہے۔وزیراعظم نے امیرِ قطر کو پاکستان کے دورے کی دعوت ایک بار پھر دی۔امیرِ قطر نے رواں سال کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرنے کی حامی بھر لی

Tags: qatarshahbaz sharif
ShareSend

Related Posts

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم
Pakistan

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
کینیڈا سے تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،وزیراعظم کی کینیڈین وزیر خارجہ سے گفتگو
Pakistan

کینیڈا سے تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،وزیراعظم کی کینیڈین وزیر خارجہ سے گفتگو

20 July , 2026
رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم
Pakistan

رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا،وزیراعظم

15 July , 2026
وزیراعظم کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت
Pakistan

وزیراعظم کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت

14 July , 2026
وزیراعظم کا دورہ قطر ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت
The 3 most important

وزیراعظم کا دورہ قطر ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت

13 July , 2026
قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے
The 3 most important

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے

12 July , 2026
Next Post
Solar panels will be cheaper, batteries will also be cheaper

سولر پلیٹس سستی، بیٹریاں بھی ہوں گی سستے داموں؟

Read this too

Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 July , 2026
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 July , 2026
تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

24 July , 2026
وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu