Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہوں گے

10 months ago
A A
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہوں گے
Share on FacebookWhatsApp

ابوظہبی ( پاک ترک نیوز) ایشیا کپ 2025 ٹی ٹونٹی کے سپر فور مرحلے میں تیسرا میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
قومی ٹیم آج سری لنکا کے خلاف سُپرفور مرحلے کا میچ کھیلنے کیلئے دبئی سے ابو ظہبی پہنچ چکی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز آرام کیا، ایونٹ میں اگر پاکستان کو فائنل کھیلنا ہے تو پاکستان کو یہ میچ لازمی جیتنا ہوگا، تاہم شکست کی صورت میں اگر مگر کا کھیل شروع ہوجائے گا۔
سپر فور مرحلے میں موجود چاروں ٹیموں کے پاس فائنل میں کوالیفائی کرنے کاموقع ہے، کوئی بھی ٹیم ایک میچ کی کامیابی پر فائنل تک رسائی حاصل کرسکتی ہے۔
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے سلمان علی کی پرفارمنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جہدوجہد کرتے نظر آرہے ہیں۔
ایشیاکپ کی مناسبت سے اسپورٹس پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے سینئر کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ سلمان علی آغا کسی بھی مسٹری اسپنر کا ہاتھ بالکل بھی چیک نہیں کرپارہے ہیں جبکہ یہ ٹی ٹونٹی کی ڈیمانڈ ہے جو کہ تشویش کی بات ہے۔
شعیب ملک نے کہا کہ سلمان علی آغا تین نمبر پر کھیل رہے تھے، جب وہ ٹیم کے کپتان بنے تو وہ نمبر تین پر ہی کھیل رہے تھے، ان کیلیے تین نمبر پھر بھی ٹھیک تھا۔
انھوں نے اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ دنیا میں جتنی بھی ٹیم ہیں یہاں تک کہ جو ایسوسی ایٹس ٹیمیں بھی ہیں، ان کے پاس بھی مڈل اوورز میں مسٹری اسپنرز ہیں۔
وہ پلانٹڈ لیگ سے کھیل رہے ہیں اور فرنٹ فٹ سے کھیل رہے ہیں اور ان کو ہاتھ نہیں چیک ہورہا، اس کا مطلب ہے کہ ان کو نہیں پتا کہ بال اندر آئے گا یا باہر نکلے گا،
شعیب ملک نے کہا کہ مسٹری اسپنرز کے خلاف یہ رویہ زیادہ تشویش کا باعث ہے، جیسا کہ بازید خان نے بھی کہا کہ انھوں نے اپنے آپ کو ڈیموٹ کیا ہے لیکن وہ جدوجہد کرتا نظر آرہا ہے۔
یا تو اسے واپس اس نمبر پر جانا پڑے گا، اگر انھوں نے یہ فارمیٹ کھیلنا ہے اور بطور کپتان کھیلنا ہے اور اگر نہیں تو ان کو اپنی اس چیز کو فکس کرنا پڑے گا کیوں کہ وہ بولر کا ہاتھ بالکل بھی چیک نہیں کرپارہے ہیں۔

Tags: asiacupmatchpakvsslsuperfour
ShareSend

Related Posts

National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
Latest

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

July 9, 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
Latest

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 July , 2026
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا
Pakistan

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

20 June , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
Latest

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 June , 2026
Pakistan Women's Cricket Team to Tour Sri Lanka Next Month
Latest

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

10 June , 2026
Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
Latest

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 June , 2026
Next Post
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu