Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے بڑا قدم ،ملک بھر میں براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان

10 months ago
A A
پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے بڑا قدم ،ملک بھر میں براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم، عالمی ٹیک کمپنی ایمازون کا منصوبہ پروجیکٹ کوئپر اگلے سال ملک میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز کا آغاز کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ اور پروجیکٹ کوئپر کے وفد کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروسز کے آغاز پر بات چیت کی گئی۔
وزارت آئی ٹی کے مطابق یہ منصوبہ پاکستان کے ڈیجیٹل منظرنامے میں نمایاں تبدیلی لانے کا باعث بنے گا۔
پروجیکٹ کوئپر لو ارتھ آربٹ (LEO) سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے 2026 کے آخر تک پاکستان میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی فراہمی شروع کرے گا۔
اربوں ڈالر کے اس عالمی منصوبے کا مقصد دنیا کے ان علاقوں کو بھی تیز رفتار انٹرنیٹ سے جوڑنا ہے جہاں رسائی مشکل یا ناممکن ہے۔
وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پاکستان میں اس منصوبے کا آغاز ڈیجیٹل شمولیت کو فروغ دینے اور ملک کے کنیکٹیویٹی ایکو سسٹم کو مضبوط بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام حکومت کے “ڈیجیٹل نیشن پاکستان” کے وژن سے مطابقت رکھتا ہے، جس کا مقصد ہر شہری کو — چاہے وہ کسی بھی علاقے میں ہو — تیز، سستا اور محفوظ انٹرنیٹ فراہم کرنا ہے۔
پروجیکٹ کوئپر کے تحت 3,236 سیٹلائٹس مدار میں تعینات کیے جائیں گے، جو سستے انٹرنیٹ ٹرمینلز کے ذریعے صارفین کو 400 ایم بی پی ایس تک کی رفتار فراہم کریں گے۔

Tags: broadbandinetrnetislamabaditspeed
ShareSend

Related Posts

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم
Pakistan

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
Rapidly growing population is the biggest challenge for the country Prime Minister.
The 3 most important

تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

23 July , 2026
We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister
Latest

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 July , 2026
Government's austerity policy maintained
Latest

حکومت کی کفایت شعاری پالیسی برقرار

20 July , 2026
Timely completion of development projects is the government's top priority, says PM
Latest

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

20 July , 2026
تقاریب میں بیٹھنے کی ترتیب،ارکان پارلیمنٹ کی شکایت پر وزیراعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل
Latest

تقاریب میں بیٹھنے کی ترتیب،ارکان پارلیمنٹ کی شکایت پر وزیراعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل

16 July , 2026
Next Post
ٹرمپ محروم رہ گئے ،امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام

ٹرمپ محروم رہ گئے ،امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu