جمعرات , 30 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

10 مہینے پہلے
A A
پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
تفصیلات کےمطابق 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے پاک افغان سرحد سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی پانچ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی، شام 6 بج کر 25 منٹ پر عزیز خیل اور منڈی خیل کی جانب پیش قدمی کی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے پانچ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی اور خوارج کو بیسی خیل کی مسجد میں پناہ لیتے ہوئے گھیر لیا، بہترین حکمت عملی کے باعث فورسز نے مسجد کا فوری محاصرہ کیا، جس کے بعد دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔
گرفتار ہونے والے تمام خوارج افغان شہری ہیں جن کی عمریں 15 سے 18 سال کے درمیان ہیں، جبکہ تین ملزمان کے پاس افغان شناختی کارڈ بھی موجود ہیں، تمام خوارج کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، سکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
حالیہ مہینوں میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کئی کوششیں ناکام بنائی گئیں، شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے 25 سے 27 اپریل 2025 کے دوران کامیاب آپریشن میں 71 خوارج ہلاک کئے، جبکہ 4 جولائی کو بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی دراندازی میں 30 خوارج مارے گئے تھے۔
قبل ازیں23 مارچ 2025 کو بھی افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش میں 16 خوارج جہنم واصل کئے گئے تھے۔
سکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد سے دراندازی سے لے کر پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے تک فتنہ الخوارج کو بھارت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

موضوعات : #border#rawalpindiafghanistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Afghan Taliban, Fatna al-Khawarij aggression, Pakistan Army's befitting response
تازہ ترین

افغان طالبان ،فتنہ الخوارج کی جارحیت ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

28 اپریل , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to Pakistan Army
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاک فوج کو خراج تحسین

27 اپریل , 2026
Demand for regime change in Afghanistan is gaining momentum
تازہ ترین

افغانستان میں نظام کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

21 اپریل , 2026
The heinous plan of the Fitna al-Kharijites, terrorists have started using human relationships as a shield
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کا گھناؤنا منصوبہ ،دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے

18 اپریل , 2026
Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran's condition is extremely critical.
اہم ترین 3

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران کی حالت انتہائی تشویشناک

18 اپریل , 2026
پاک افغان طورخم بارڈر کھل گیا
اہم ترین

پاک افغان طورخم بارڈر کھل گیا

26 مارچ , 2026
اگلی خبر
ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3نے پاکستان میں باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

یہ بھی پڑھیں

Trump Sanctions will remain until Tehran abandons efforts to acquire nuclear weapons

ناکہ بندی تہران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے تک رہے گی ،ٹرمپ

29 اپریل , 2026
پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

29 اپریل , 2026
ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

29 اپریل , 2026
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

29 اپریل , 2026
نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

29 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔