منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ قریب؟ چین کی ایران کو مہلک میزائل اور ڈرونز کی سپلائی

3 مہینے پہلے
A A
مشرق وسطیٰ میں جنگ قریب؟ چین کی ایران کو مہلک میزائل اور ڈرونز کی سپلائی
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ:(پاک ترک نیوز)دنیا ایک بار پھر ایک خطرناک موڑ پر کھڑی نظر آ رہی ہے۔ صرف 3 دن کے اندر اندر 16 فوجی کارگو طیارے ایران پہنچ اور یہی خبر اس وقت عالمی طاقتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بن چکی ہے۔
فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا اور غیر مصدقہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق، یہ طیارے چین سے اُڑان بھر کر تہران پہنچے، جس کے بعد واشنگٹن میں ہلچل مچ گئی۔ سوال صرف یہ نہیں کہ طیارے آئے، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ان طیاروں میں آخر کیا لایا گیا؟


امریکی میڈیا کے مطابق، یہ چین کی جانب سے اب تک کی سب سے بڑی اور تیز ترین خفیہ فوجی ایئر لفٹ ہو سکتی ہے۔ ایسے وقت میں جب امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے جنگی بحری بیڑے کی تعداد بڑھا دی ہے، اور واشنگٹن میں ایک بار پھر ایران میں رجیم چینج کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
اگر یہ اطلاعات درست ثابت ہو جاتی ہیں تو یہ کارروائی چین کی ایران کو دی جانے والی برسوں پر محیط خاموش مدد سے کہیں زیادہ بڑی سمجھی جا رہی ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سطح پر لاجسٹک موومنٹ عام نہیں ہوتی، خاص طور پر ایسے حساس وقت میں۔


اب تک بیجنگ اور تہران دونوں نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ نہ تردید، نہ تصدیق۔ یہی خاموشی خدشات کو مزید بڑھا رہی ہے۔ کیا چین واقعی ایران کو کسی بڑے تصادم کے لیے تیار کر رہا ہے؟
کیا ان طیاروں میں جدید میزائل، ڈرونز یا ایئر ڈیفنس سسٹمز موجود تھے؟ادھر امریکا کی بحری نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافہ، اور ادھر چین کی پراسرار ایئر لفٹ — یہ سب مل کر ایک ہی سوال کو جنم دیتے ہیں: کیا امریکا-ایران کشیدگی اب ایک نئے اور زیادہ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے؟

موضوعات : china
ShareSend

متعلقہ خبریں

چینی صدر اورسعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

چینی صدر اورسعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش
اہم ترین 3

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026
China should not give weapons to Iran, Donald Trump
اہم ترین

چین ایران کو اسلحہ نہ دے ،ڈونلڈ ٹرمپ

15 اپریل , 2026
امریکی ناکہ بندی ،چین کا اظہار تشویش
اہم ترین 3

امریکی ناکہ بندی ،چین کا اظہار تشویش

13 اپریل , 2026
پاکستان ،چین کا تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
اہم ترین

پاکستان ،چین کا تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

27 مارچ , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Chinese Embassy
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی کا چینی سفارتخانے کا دورہ

27 مارچ , 2026
اگلی خبر
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے حکمرانوں کو شاہانہ حج و عمرہ کرانے کی تجویز

عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے حکمرانوں کو شاہانہ حج و عمرہ کرانے کی تجویز

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔