اتوار , 15 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

1 دن پہلے
A A
Election Commission issues written order regarding the case concerning elections in 42 cantonment boards.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 42 کنٹونمنٹ بورڈز کی مدت 11 اپریل 2026 کو ختم ہو گئی تھی، قانون کے تحت 8 اگست تک نئے انتخابات کرانا لازم تھے، تاہم مقررہ وقت پر الیکشن نہیں ہو سکے۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 11 جنوری 2026 کو حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کیا جبکہ 20 اپریل کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست بھی شائع کر دی گئی تھی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کنٹونمنٹ ایکٹ کی دفعہ 19 ڈی کے تحت وفاقی حکومت کی باضابطہ درخواست ضروری ہے۔ اس سلسلے میں وزارت دفاع کو 14 مئی، 26 مئی اور 16 جون کو خطوط لکھے گئے جبکہ چیف الیکشن کمشنر نے 16 جولائی کو وزیراعظم کو بھی ڈی او خط ارسال کیا۔تحریری حکم کے مطابق وزارت دفاع اور ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس انتخابات کے لیے تیار ہیں، تاہم معاملہ وزیراعظم آفس میں زیر التوا ہے۔ وزارت دفاع نے وفاقی حکومت کو درخواست بھجوا دی ہے لیکن تاحال جواب موصول نہیں ہوا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 10 نومبر کو بریگیڈیئر ریٹائرڈ فلک ناز اور خلیل رانا بھی پیش ہوئے۔ کمیشن نے وزیراعظم آفس کو دوبارہ خط لکھنے اور دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا لیگل نوٹس

تحریری حکم میں خبردار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم آفس کی جانب سے جواب موصول نہ ہونے پر الیکشن کمیشن مناسب حکم جاری کرنے پر مجبور ہوگا۔ کیس کی مزید سماعت تین ہفتے بعد مقرر کر دی گئی ہے۔

موضوعات : contonmentboardelecationcommissionislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

13 نومبر , 2026
Local government election schedule in Islamabad suspended; High Court issues stay order.
تازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل، ہائیکورٹ کا حکم امتناع جاری

13 نومبر , 2026
Decision to make Islamabad the country's first completely cashless city, deadline set for December 31
تازہ ترین

اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

13 نومبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari will arrive in Islamabad from Karachi today.
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری آج کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے

13 نومبر , 2026
Case of violation of code of conduct in Gurjawanwala by-election, parties summoned for next hearing
تازہ ترین

گرجوانوالہ کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ،اگلی سماعت پر فریقن طلب

12 نومبر , 2026
Preparations for major reshuffle in federal cabinet, possibility of resignation of some ministers
تازہ ترین

وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کی تیاری، بعض وزراء کی چھٹی کا امکان

12 نومبر , 2026
اگلی خبر
Work to close major crack in Tarbela Dam's fifth expansion project accelerates

تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے میں بڑا شگاف بند کرنے کا کام تیز

یہ بھی پڑھیں

500بااثرمسلمانوں کی فہرست ،وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا پہلا نمبر

500بااثرمسلمانوں کی فہرست ،وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا پہلا نمبر

15 نومبر , 2026
چین اور ترکیے کے درمیان 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

چین اور ترکیے کے درمیان 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

15 نومبر , 2026
ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ

15 نومبر , 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

15 نومبر , 2026
جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائر

جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائر

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔