جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

1 گھنٹہ پہلے
A A
آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )آصفہ بھٹو زرداری نے مقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور کیس کی جامع تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی حمایت کردی۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی جامع تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اہلخانہ کے مطالبے پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا اور مقدمے کے تمام پہلوؤں کی منصفانہ اور شفاف تحقیقات یقینی بنائی جائیں گی۔

موضوعات : Aseefa Bhutto
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں

یہ بھی پڑھیں

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

29 اکتوبر , 2026
ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی

ریاست مخالف بیانات دینے والوں کو اب نوکری نہیں ملے گی، محسن نقوی

29 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

29 اکتوبر , 2026
اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات

اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کو چیلنج، اپوزیشن کے پاس حکومت بنانے کا موقع، عرب جماعتوں سے اتحاد پر اختلافات

29 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In