جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نسٹ کے 45 محققین 2026 میں دو فیصدسائنس دانوں کی فہرست میں شامل

1 گھنٹہ پہلے
A A
نسٹ کے 45 محققین 2026 میں دو فیصدسائنس دانوں کی فہرست میں شامل
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے 45 محققین کو 2026 میں دنیا کے سرفہرست دو فیصد سائنس دانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ یہ درجہ بندی سٹینفورڈ یونیورسٹی اور ایلسیویئر کی جانب سے مرتب کی جاتی ہے اور عالمی سطح پر ایک معتبر اعزاز سمجھی جاتی ہے۔

نسٹ کے اعلامیے کے مطابق اس فہرست میں شامل ہونے والے نسٹ کے محققین مختلف سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

یونیورسٹی کے مطابق 45 میں سے 16 محققین مسلسل کئی برسوں سے اس فہرست کا حصہ بن رہے ہیں، جو ان کے مستقل تحقیقی اثر اور علمی خدمات کی عکاسی کرتا ہے۔ نسٹ کے ریکٹر ڈاکٹر محمد زاہد لطیف نے محققین کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی نہ صرف یونیورسٹی بلکہ پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

ان کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز عالمی تحقیقی برادری میں پاکستانی سائنس دانوں کی بڑھتی ہوئی شناخت اور نسٹ کے علمی معیار کا مظہر ہے۔

موضوعات : 202645 NUST researchersincluded list of top 2% scientists
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Wealthy Chinese citizens willing to renounce citizenship for foreign passports

دولت مند چینی شہری غیر ملکی پاسپورٹ کے لیے شہریت چھوڑنے پر آمادہ

یہ بھی پڑھیں

غیر سیاسی خواتین کو قید کرنا ہماری روایات نہیں، بیرسٹر گوہر

غیر سیاسی خواتین کو قید کرنا ہماری روایات نہیں، بیرسٹر گوہر

29 اکتوبر , 2026
https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/wealthy-chinese-citizens-willing-to-renounce-citizenship-for-foreign-passports/

8 فٹ لمبا دنیا کا دیوہیکل ریزر اسٹائل اسکوٹر تیار

29 اکتوبر , 2026
Wealthy Chinese citizens willing to renounce citizenship for foreign passports

دولت مند چینی شہری غیر ملکی پاسپورٹ کے لیے شہریت چھوڑنے پر آمادہ

29 اکتوبر , 2026
نسٹ کے 45 محققین 2026 میں دو فیصدسائنس دانوں کی فہرست میں شامل

نسٹ کے 45 محققین 2026 میں دو فیصدسائنس دانوں کی فہرست میں شامل

29 اکتوبر , 2026
Iman Mazari and Hadi Ali Chattha sentenced to 10 years in prison each.

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔