پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان .برطانیہ کے مابین ڈیورنڈ لائن معاہدے کے پس پردہ حقائق

12 مہینے پہلے
A A
افغانستان .برطانیہ کے مابین ڈیورنڈ لائن معاہدے کے پس پردہ حقائق
Share on Facebookwhatsapp

از : سہیل شہریار
برطانیہ کےہاتھوں 1878 کی جنگ میں شکست کے بعد برطانیہ کی جانب سے عبدالرحمان خان کو نیا امیر بنائے جانے کے نتیجے میں برطانیہ اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن معاہدہ طے پایا جو صرف ایک صفحے پر مشتمل ہے اور اس پر امیر عبدالرحمان خان اور برطانوی ہند کے سیکرٹری خارجہ سر ہنری مارٹیمر ڈیورنڈ کے دستخط موجود ہیں۔
آگے بڑھنے سے پہلے ایک بات کی وضاحت کردیں کہ افغانوں کا یہ دعویٰ سراسر جھوٹا ہے کہ انہیں کبھی شکست نہیں ہوئی ۔سچ یہ ہے کہ وہ اپنی تاریخ کا بڑا حصہ ایرانیوں، منگولوں، ترکوںکے محکوم رہے ہیں جبکہ سلطنت برطانیہ نے وہاں اپنا بندہ امیر عبدالرحمان بطورامیر مقرر کر کے وہاں بلواسطہ حکومت کی ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت 1880کا گندمک معاہدہ ہے ۔جو برظانیہ کے ہاتھوں شکست کے بعد امیر یعقوب خان نے کیا

اور افغانستان کے خارجہ امور تاج برطانیہ کو سونپ دئیے۔ اور جس کی توثیق امیر عبدالرحمان اور انکے بعد آنے والے حکمران بھی کرتے رہے۔ اور اسی معاہدے کے بعد برطانوی ہند کی فوجافغانستان سے واپس ہوئی تھی۔

کچھ ایسا ہی معاملہ سوویت یونین کا بھی تھا ۔جو اپنی ببرک کارمل جیسی کٹھ پتلیوں کے ذریعے اور بعد ازاں براہ راست فوجی قبضے کے ذریعےافغانستان پر قابض رہا ۔ یقیناً پاکستان اگر امریکہ اور اسکے مغربی اتحادیوں کو افغانوں کی مدد پر آمادہ نہ کرتا توشاید وہ آج بھی روس کے زیر تسلط ہوتے۔
بہرحال ہندوستان سے برطانیہ کی رخصتی تک ڈیورنڈ لائن کو تمام افغان حکمرانوں نے سرحد تسلیم کیا۔ بلکہ امیر عبد الرمان نے تو کہا تھا کہ یہ تاریخی معاہدہ ہے ۔جس سے افغانستان کی ہند کے ساتھ ایک واضح سرحد متعین ہوئی ہے جس سے مستقبل میں غلط فہمیاں نہیں ہوں گی۔
مگر قیام پاکستان کے ساتھ ہی افغانوں کو تکلیف شروع ہوگئی ۔اور گذشتہ 78سالوں کے دوران ڈیورنڈ لائن کے سرحد ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ متعدد بار اٹھایا جا چکا ہے۔ گزشتہ دنوں بھی افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر دفاع ملا یعقوب اور بھارت کے پیار بھرے حالیہ دورے میں وزیر خارجہ امیر خان متقی کی جانب سے ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے ایسے ہی متنازع بیان سامنے آچکے ہیں۔جو درحقیقت بھارت سے دوستی کا نتیجہ ہے۔

موضوعات : afghanistandavrindlineistanbulpakistantenshionturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
Talal Chaudhry's important statement regarding the protective custody of Sohail Afridi and some PTI leaders
پاکستان

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینےسے متعلق  اہم بیان

12 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026
A meeting of the zonal committee to sight the moon for Jamadi-ul-Awwal will be held this evening.
پاکستان

جمادی الاول کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.
پاکستان

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
Pakistan will import crude oil from Libya; a Turkish research vessel will arrive in Pakistan next month.
تازہ ترین

پاکستان، لیبیا سے خام تیل درآمد کرے گا، ترکیہ کا تحقیقی جہاز اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کا 28اکتوبر سے آغاز

پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کا 28اکتوبر سے آغاز

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔