بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مارکو روبیو کا ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کا تذکرہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
مارکو روبیو کا ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کا تذکرہ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے مختلف ممالک کی ثالثی کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ تہران کا ذکر کیا اور کہا کہ قطر سمیت کئی ممالک ایک عرصے سے ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مختلف تجاویز پیش کرتے رہے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کی جانب سے ثالثی کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ تاہم کسی بھی تجویز کو قبول کرنے یا اس کی منظوری دینے کا حتمی فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے۔

مارکو روبیو نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ امریکہ ایسے کسی معاہدے کی حمایت نہیں کرے گا جو ایران کو مستقبل میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا راستہ فراہم کرے۔

انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے اقتدار میں رہتے ہوئے ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا۔

موضوعات : Field MarshaliranvisitiranwarMarco Rubio
ShareSend

متعلقہ خبریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے
اہم ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے

20 اکتوبر , 2026
America will have to kneel before Iran, Baqir Qalibaf's blunt response to Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے سامنے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے، باقر قالیباف کا مارکو روبیو کو دوٹوک جواب

10 اکتوبر , 2026
بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
تازہ ترین

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات
اہم ترین

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
حامی راجپوت کے موسیقی اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنانے کا سفر

حامی راجپوت کے موسیقی اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنانے کا سفر

21 اکتوبر , 2026
بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

21 اکتوبر , 2026
مارکو روبیو کا ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کا تذکرہ

مارکو روبیو کا ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم ،فیلڈ مارشل کے دورہ ایران کا تذکرہ

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In