بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پنڈلی کی انجری کا شکار

30 منٹس پہلے
A A
National Test team captain Shan Masood suffers a calf injury.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے، جس کے باعث سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پریزیڈنٹ ٹرافی میں سوئی ناردرن کی جانب سے او جی ڈی سی ایل کے خلاف میچ کھیلتے ہوئے شان مسعود کی بائیں پنڈلی میں تکلیف ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنڈلی کے پٹھوں کی تکلیف کے باعث شان مسعود آخری مرحلے کا میچ نہیں کھیل رہے۔ انہیں مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لیے دو سے تین ہفتے درکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا افزودہ یورینیئم ملک سے باہر نہ بھیجنے کا اعلان

ذرائع کے مطابق شان مسعود کے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے شروع ہوگا۔

موضوعات : expected drop from test seriesinjuryshan masood
ShareSend

متعلقہ خبریں

شان مسعود کا کپتانی چھوڑنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار
کھیل

شان مسعود کا کپتانی چھوڑنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار

20 مئی , 2026
اگلی خبر
Lahore High Court quashes criminal proceedings against citizen for pointing out error in government record

لاہور ہائیکورٹ ، سرکاری ریکارڈ میں غلطی کی نشاندہی کرنے پر شہری کے خلاف فوجداری کارروائی کالعدم

یہ بھی پڑھیں

Economic crisis in Afghanistan forces teacher to give up writing and drive rickshaw

افغانستان میں معاشی بدحالی، استاد قلم چھوڑ کر رکشہ چلانے پر مجبور

21 اکتوبر , 2026
New nuclear communications aircraft being developed in the US

امریکا میں نئے جوہری مواصلاتی طیارے کی تیاری

21 اکتوبر , 2026
Lahore High Court quashes criminal proceedings against citizen for pointing out error in government record

لاہور ہائیکورٹ ، سرکاری ریکارڈ میں غلطی کی نشاندہی کرنے پر شہری کے خلاف فوجداری کارروائی کالعدم

21 اکتوبر , 2026
National Test team captain Shan Masood suffers a calf injury.

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پنڈلی کی انجری کا شکار

21 اکتوبر , 2026
China’s new missile an alarm bell for Taiwan’s warships

چین کا نیا میزائل، تائیوان کے جنگی جہازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔