تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں ملا۔ ان کے مطابق ایران نے رواں ماہ کے آغاز میں ثالثی کی پیشکش کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی، ٹرمپ
دوسری جانب یمن کی حکومتی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 558 حوثی جنگجوؤں کو ہلاک اور 135 فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔












