بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

2 دن پہلے
A A
Security forces' operations in Balochistan 4 terrorists killed, Major Wajahat Waheed martyred.
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ گوادر میں دیسی ساختہ بم کے حملے میں پاک فوج کے میجر وجاہت وحید نے جامِ شہادت نوش کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق قلات کے علاقے جٹک آباد میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ بھی برآمد کی گئی۔دوسری جانب گوادر کے علاقے شادی کور میں دیسی ساختہ بم کے حملے میں 34 سالہ میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔ شہید میجر کا تعلق لاہور سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، کار میں سوار پانچوں افراد جاں بحق

شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری رہیں گے، جبکہ عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رکھی جائیں گی۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قلات میں کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا اور میجر وجاہت وحید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ صدرِ مملکت نے شہید کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

موضوعات : isprmajorwajahatsecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major Wajahat Waheed, martyred in Balochistan, laid to rest in Lahore.
تازہ ترین

بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر وجاہت وحید لاہور میں سپردِ خاک

20 اکتوبر , 2026
Balochistan 8 terrorists from 'Fitna al-Hind' killed in security forces' operations
اہم ترین

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

18 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in Balochistan; 5 terrorists, active under Indian patronage, killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
Security forces' intelligence operation in Bannu, one foreigner killed
تازہ ترین

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ایک خارجی ہلاک

12 اکتوبر , 2026
Security forces' operation in North Waziristan 7 terrorists killed.
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن 7خارجی ہلاک

9 اکتوبر , 2026
Security forces operation in North Waziristan; 13 Kharijites killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 خوارج ہلاک

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Missile attack in Saudi Arabia's Najran city, 6 injured, houses and vehicles destroyed

سعودی عرب کے شہر نجران میں میزائل حملہ، 6 افراد زخمی، مکانات اور گاڑیاں تباہ

یہ بھی پڑھیں

Major hike in LPG prices ahead of winter; reaches up to Rs 550 per kg in Karachi.

سردیوں سے پہلے ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، کراچی میں فی کلو 550 روپے تک پہنچ گئی

21 اکتوبر , 2026
Fears of an additional burden of Rs 1.4 trillion on electricity consumers; a plan to install 16.2 million modern meters is under consideration.

بجلی صارفین پر 1400 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ، ایک کروڑ 62 لاکھ جدید میٹر لگانے کا منصوبہ زیرِ غور

21 اکتوبر , 2026
Pakistan, Maldives agree to enhance cooperation to prevent illegal immigration and human trafficking

پاکستان اور مالدیپ کا غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اکتوبر , 2026
Water is our red line; we will not tolerate the use of water as a weapon, says the Prime Minister.

پانی ہماری ریڈ لائن ہے، پانی کا بطور ہتھیار استعمال  برداشت نہیں کریں گے ،وزیراعظم

21 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh government agrees in principle to form a JIT

میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے پر اصولی اتفاق

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔