جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

2 گھنٹے پہلے
A A
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز )پشاور میں نجی اسکول کی عمارت منہدم ہونے کے واقعے کے بعد اسکول کے مالک نے بارشوں کو حادثے کی وجہ قرار دے دیا، جبکہ محکمہ تعلیم نے عمارت کو مخدوش قرار دیتے ہوئے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی۔

نجی اسکول کے مالک خان محمد کے مطابق اسکول کی بنیاد ڈیڑھ سال پہلے رکھی گئی تھی اور گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔

خان محمد کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کی صبح خود متاثرہ جماعت میں گئے تھے۔ حادثے کے بعد تمام اساتذہ کو بلا کر بچوں کو نکالنے کا عمل شروع کیا گیا۔ ان کے مطابق دوسری منزل پر ایک کمرہ منہدم ہوا، جس کے باعث نیچے کے کمرے بھی گر گئے۔ متاثرہ جماعت میں تقریباً 30 بچے موجود تھے، جبکہ اسکول میں مجموعی طور پر 350 طلبہ زیرتعلیم تھے۔

دوسری جانب سیکرٹری تعلیم عنایت اللہ وسیم نے کہا ہے کہ اسکول کی عمارت مخدوش حالت میں تھی، تاہم محکمہ تعلیم کو اس حوالے سے کسی نے آگاہ نہیں کیا تھا۔

سیکرٹری تعلیم کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جبکہ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی عمارتوں کا معائنہ بھی کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کے علاج معالجے کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

موضوعات : accidentbuilding tragedycollapsepeshawarschoolbulding
ShareSend

متعلقہ خبریں

Peshawar school accident Political leaders including Prime Minister express grief
تازہ ترین

پشاور اسکول حادثہ، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

15 اکتوبر , 2026
Peshawar Roof of a private school collapses in Dir Colony; 18 people killed, over 20 injured.
تازہ ترین

پشاور: دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گر گئی، 18 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

15 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
Daily life continues as usual in Khyber Pakhtunkhwa despite the state of emergency and Governor's Rule.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود معمولاتِ زندگی رواں دواں

14 اکتوبر , 2026
Normal life has been restored in Peshawar; schools have reopened, and BRT service and internet connectivity have also been restored.
تازہ ترین

پشاور میں معمولاتِ زندگی بحال، اسکول کھل گئے، بی آر ٹی سروس اور انٹرنیٹ بھی بحال

13 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔