جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

1 گھنٹہ پہلے
A A
Ishaq Dar telephones Egyptian Foreign Minister, discusses regional situation
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد راستہ ہیں۔دونوں رہنماؤں نے مکالمے کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کے لیے کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد ہلاک

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے تمام امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

موضوعات : foreginministerishaqdar
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
There was no option left except emergency in Khyber Pakhtunkhwa, Ishaq Dar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، اسحاق ڈار

12 اکتوبر , 2026
Commander National Strategic Command meets Ishaq Dar; discusses national security and the regional situation.
تازہ ترین

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

7 اکتوبر , 2026
Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
The political and defense committee of the Mecca Defense Agreement will decide on negotiations with the Houthi and Iraqi groups. Ishaq Dar
تازہ ترین

حوثی اور عراقی گروہوں سے مزاکرات کافیصلہ مکہ دفاعی معاہدے کی سیاسی و دفاعی کمیٹی کرے گی۔ اسحاق ڈار

3 اکتوبر , 2026
SCO National Coordinators' Meeting in Islamabad, Ishaq Dar emphasizes joint cooperation
تازہ ترین

اسلام آباد میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا اجلاس، اسحاق ڈار کا مشترکہ تعاون پر زور

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Joint session of Parliament, emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa ratified

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق

یہ بھی پڑھیں

Canada’s plan to grant permanent residency to 1.14 million immigrants from 2026 to 2028

کینیڈا کا 2026 سے 2028 تک 11 لاکھ 40 ہزار تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا منصوبہ

15 اکتوبر , 2026
France decides to proceed solo with the development of a sixth-generation combat aircraft; the Rafale F5 has emerged as a key pillar of its nuclear deterrent.

فرانس کا چھٹی نسل کے جنگی طیارے کی تیاری اکیلے آگے بڑھانے کا فیصلہ، رافیل ایف فائیو جوہری دفاع کا اہم سہارا بن گیا

15 اکتوبر , 2026
Preparations for NASA's Artemis III moon mission accelerate, rocket boosters and four engines installed

ناسا کے چاند مشن آرٹیمس تھری کی تیاریاں تیز، راکٹ کے بوسٹرز اور چار انجن نصب

15 اکتوبر , 2026
Meeting of the Evacuee Trust Property Board regarding preparations for the 557th birth anniversary of the founder, Baba Guru Nanak.

بابا گورو نانک کے 557ویں جنم دن کی تیاریوں کے سلسلے میں متروکہ وقف املاک کا اجلاس

15 اکتوبر , 2026
Three-day holiday likely in November, waves of students and government employees

نومبر میں مسلسل تین روزہ تعطیلات ، طلبہ اور سرکاری ملازمین کی موجیں

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔