بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

1 گھنٹہ پہلے
A A
Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research
Share on Facebookwhatsapp

ووہان ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ چین کے دورے کے دوران سینٹرل چائنا نارمل یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں تعلیمی تعاون، جدید تدریسی نظام اور مشترکہ تحقیقی منصوبوں کے فروغ پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

یونیورسٹی آمد پر نائب صدر مسٹر لی اور فیکلٹی اراکین نے وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مراد علی شاہ نے ڈیجیٹل تدریسی کلاسوں کا دورہ کیا اور جدید تعلیمی نظام سے متعلق تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔وزیراعلیٰ سندھ نے یونیورسٹی کی قیادت سے ملاقات میں کہا کہ سندھ کی جامعات اور چینی تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے طلبہ کے تبادلے، اساتذہ کی تربیت اور مشترکہ تحقیق کو فروغ دینے کی تجاویز بھی پیش کیں۔

مراد علی شاہ نے مصنوعی ذہانت، قابل تجدید توانائی، جدید شہری منصوبہ بندی اور تعلیمی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی، ڈیجیٹل تبدیلی اور پائیدار ترقی موجودہ دور کے اہم چیلنجز ہیں، جن سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور چین کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں 60 سے زائد جامعات اور تکنیکی ادارے موجود ہیں، جہاں سے ہر سال دو لاکھ سے زائد طلبہ فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت تعلیم میں ڈیجیٹل خواندگی، فنی تربیت اور بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے پر توجہ دے رہی ہے۔یونیورسٹی قیادت کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو ادارے کے تعلیمی پروگراموں، تحقیقی سرگرمیوں اور عالمی شراکت داریوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ بریفنگ کے مطابق یونیورسٹی میں 30 ہزار سے زائد طلبہ اور تقریباً ڈھائی ہزار اساتذہ ہیں، جبکہ اس کے 25 تعلیمی شعبے مختلف ڈگری پروگرام پیش کرتے ہیں۔مراد علی شاہ نے یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کو سندھ کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی شراکت داری کو کلاس رومز تک محدود رکھنے کے بجائے نوجوانوں کے درمیان دیرپا روابط قائم کیے جائیں۔ انہوں نے یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ سے بھی ملاقات کی اور انہیں محنت اور لگن سے تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دی۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان کی پالیسیوں کے باعث شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیاں شدید متاثر

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تعاون، مشترکہ تحقیق اور طلبہ کے تبادلے سے باہمی دوستی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں مدد مل سکتی ہے۔

موضوعات : chinamuradalisahhsindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.
پاکستان

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.
تازہ ترین

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Taiwan's major war plan: preparations to manufacture 4,000 drones per month.
تازہ ترین

تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.
پاکستان

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.
تازہ ترین

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Secretary General of the Makkah Defense Alliance meets the Prime Minister; unwavering commitment to the defense of Saudi Arabia reiterated.

وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، سعودی عرب کے دفاع کے لیے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ

یہ بھی پڑھیں

Hina Javed murder case Family expresses lack of confidence in the investigation committee.

حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد

14 اکتوبر , 2026
گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

14 اکتوبر , 2026
It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
The US Senate has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

14 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔