منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

1 دن پہلے
A A
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے، جس کا مقصد صوبائی انتظامیہ کی معاونت اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج شہریوں کی جان و مال اور سرکاری تنصیبات کی حفاظت کی ذمہ دار ہوگی۔ فوج کی تعیناتی 11 اکتوبر 2026 کو نافذ کی گئی ایمرجنسی کی مدت تک برقرار رہے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا، جنرل ہیڈکوارٹرز سے مشاورت کے بعد تعینات کیے جانے والے فوجی دستوں کی تعداد کا تعین کریں گے۔ اس سلسلے میں فوج کے شعبہ ملٹری آپریشنز کے ساتھ مل کر نفری کا فیصلہ کیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج کی تعیناتی کا حکم نامہ آئندہ گزٹ آف پاکستان کے حصہ دوم میں شائع کیا جائے گا۔

موضوعات : armykpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan Army training plane crashes in Quetta, Major and Captain martyred
اہم ترین

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر اور کیپٹن شہید

12 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa’s resources diverted to political protests; citizens question the PTI government's priorities.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، شہریوں کے پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالات

10 اکتوبر , 2026
Imran Khan's leadership is essential to steer Pakistan out of the current crisis: Sohail Afridi.
تازہ ترین

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

10 اکتوبر , 2026
Resurgence of unrest in Khyber Pakhtunkhwa; no policy that paves the way for terrorism is acceptable: Sohail Afridi.
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی کا راستہ کھولنے والی کوئی پالیسی قبول نہیں ،سہیل آفریدی

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔