پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

1 دن پہلے
A A
ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کو ناقابل قبول اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں حالیہ حملے کے بارے میں ابھی معلوم ہوا ہے، امریکا اس معاملے کا جائزہ لے گا اور فیصلہ کرے گا کہ آگے کیا کارروائی کرنی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا بہت تیزی سے کارروائی کرتا ہے۔

یمن پر سعودی حملوں میں امریکی شمولیت سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اس معاملے میں شامل ہو سکتا ہے اور اس امکان کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنے دفاع کی اچھی صلاحیت رکھتا ہے، تاہم امریکا صورت حال کا جائزہ لے گا۔

موضوعات : Riyadh airportsarbiaattacktrumpunacceptable
ShareSend

متعلقہ خبریں

سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ پر حملہ ،12افراد جاں بحق،309 زخمی
اہم ترین 2

سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ پر حملہ ،12افراد جاں بحق،309 زخمی

11 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز
تازہ ترین

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بہت بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے،ٹرمپ
اہم ترین 3

7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بہت بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے،ٹرمپ

8 اکتوبر , 2026
Gasoline prices will come down soon, US President
اہم ترین 3

پٹرول کی قیمتیں جلد کم ہوں گی،امریکی صدر

6 اکتوبر , 2026
The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

1 اکتوبر , 2026
Trump hints at further talks with Iran this week.
تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Nana Patekar The journey from the footpath to superstar status.

نانا پاٹیکر :فٹ پاتھ سے سپر اسٹار کا سفر

یہ بھی پڑھیں

Talal Chaudhry's important statement regarding the protective custody of Sohail Afridi and some PTI leaders

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینےسے متعلق  اہم بیان

12 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
The Royal Swedish Academy of Sciences announced the Nobel Prize in Economics.

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا

12 اکتوبر , 2026
Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

12 اکتوبر , 2026
Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔