جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 58 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 59 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 184 ڈالر ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

موضوعات : goldmarketgoldpricepakistanigold
ShareSend

متعلقہ خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

7 اکتوبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

25 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

20 اگست , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

7 اگست , 2026
سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Indonesia has become the first Islamic country to possess a naval fleet.

انڈونیشیا مسلم ممالک میں پہلا بحری بیڑا رکھنے والا ملک بن گیا

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

9 اکتوبر , 2026
Rs 144 billion in taxes collected from the salaried class in three months; tax contributions from the shopkeeper and real estate sectors lagged behind.

تنخواہ دار طبقے سے 3ماہ میں 144ارب روپے ٹیکس وصول ،دکاندار اورجائیداد کے شعبے کا ٹیکس پیچھے رہ گیا

9 اکتوبر , 2026
New center in the UK for drone procurement and control

برطانیہ میں ڈرونز کی خریداری اور کنٹرول کے لیے نیا مرکز

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔