جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکہ کی مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں

1 دن پہلے
A A
US preparations for a major attack on Iran ahead of the midterm elections.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز ) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں مڈ ٹرم انتخابات سے قبل ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں کا آغاز کردیا ۔پینٹاگون نے مڈٹرم الیکشن سے قبل ایران پر بڑے حملے کی تیاریوں کا حکم دیا ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے ک ہ امریکا میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران کے خلاف بڑے فوجی حملوں کا امکان موجود ہے جبکہ امریکی محکمہ دفاع نے مبینہ طور پر متعلقہ فوجی کمانڈ کو تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے سینٹرل کمانڈ کو ممکنہ کارروائی کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، مال روڈ پر جماعت اسلامی کے دھرنے کے خلاف درخواست پر آج سماعت

واضح رہے کہ امریکہ میں مڈٹرم انتخابات کا آغاز 3نومبر سے ہو گا اس حوالے سے امریکی میڈیا رپورٹس میں دعوی کیاگیا کہ اس سے قبل ایران کیخلاف بڑے حملے کی ممکنہ تاریخ دی جا سکتی ہے ۔رپورٹ میں ممکنہ کارروائی کے حجم، نوعیت یا اہداف کے بارے میں حتمی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ اس لیے فی الحال ایران پر بڑے حملے کی اطلاعات کو امریکی میڈیا اور ذرائع کے دعوے کے طور پر دیکھا جارہا ہے، نہ کہ کسی طے شدہ فوجی آپریشن کے طور پر۔

موضوعات : ameicaelecationiranmidterm
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia offers to assist Iran in de-escalating tensions with the US.
تازہ ترین

روس کی ایران کو امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے معاونت کی پیشکش

8 اکتوبر , 2026
Iran must abandon uranium enrichment up to 60 percent New US condition.
تازہ ترین

ایران کو 60 فیصد تک یورینیئم افزودگی ترک کرنا ہوگی،امریکا کی نئی شرط

8 اکتوبر , 2026
A significant reduction in nuclear enrichment is essential to end the war with Iran, says J.D. Vance.
تازہ ترین

ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے جوہری افزودگی میں نمایاں کمی ضروری ہے، جے ڈی وینس

7 اکتوبر , 2026
Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Amid regional uncertainty, Pakistani bonds are attracting the attention of Gulf investors.

خطے کی غیر یقینی صورتحال ،پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

یہ بھی پڑھیں

Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 اکتوبر , 2026
The Canadian Prime Minister will visit Türkiye this month.

کینیڈین وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

9 اکتوبر , 2026
Fazlur Rehman sets condition for empowering negotiation committees

فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کی شرط رکھ دی

9 اکتوبر , 2026
Contracts worth over $6 billion for Turkish defense company Aselsan

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیل سان کے 6ارب ڈالر زائد کے معاہدے

9 اکتوبر , 2026
Ali Amin Gandapur angry over March being declared a fixed match in the previous era

سابق دور میں مارچ کو فکسڈ میچ قرار دینے پر علی امین گنڈا پور برہم

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔