جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی کا راستہ کھولنے والی کوئی پالیسی قبول نہیں ،سہیل آفریدی

2 گھنٹے پہلے
A A
Resurgence of unrest in Khyber Pakhtunkhwa; no policy that paves the way for terrorism is acceptable: Sohail Afridi.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پشاور کے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھرپور تعداد میں باہر نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھولنے والی کوئی پالیسی قبول نہیں کی جائے گی۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پشاور ہمارا دارالحکومت اور پھولوں کا شہر ہے، اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے تمام پشاوریوں سے لانگ مارچ میں بھرپور شرکت اور عمران خان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کی اپیل بھی کی۔

موضوعات : kpkpakistansohail afridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Armed men open fire on police in Karak; SHO and gunman martyred.
اہم ترین

کرک میں پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او اور گن مین شہید

8 اکتوبر , 2026
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل
پاکستان

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل

8 اکتوبر , 2026
پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
پاکستان

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ
پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ

8 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی
پاکستان

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Countdown to PSL 12 begins; the tournament will take place from March 18 to May 2, 2027.

پی ایس ایل 12 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک میلہ سجے گا

یہ بھی پڑھیں

Efforts to schedule the hearing for Bushra Bibi's sentence suspension plea at an early date.

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کوششیں

8 اکتوبر , 2026
France successfully tests nuclear-capable missile from the sea.

فرانس کا ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل کا سمندر سے کامیاب تجربہ

8 اکتوبر , 2026
Driverless electric trucks have hit the roads in the US.

امریکا میں ڈرائیور کے بغیر الیکٹرک ٹرک سڑکوں پر آگئے

8 اکتوبر , 2026
Major change in Sri Lankan Test team Dhananjaya de Silva steps down as captain.

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی، دھننجایا ڈی سلوا نے کپتانی چھوڑ دی

8 اکتوبر , 2026
Petition seeking ban on camera-equipped glasses Lahore High Court summons officials.

کیمرے والی عینکوں پر پابندی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے حکام کو طلب کرلیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔