جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

1 دن پہلے
A A
سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں اور مختلف شعبوں میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔

سی این این کو انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں، جبکہ پاکستانی فوجی اہلکار مختلف صلاحیتوں اور شعبوں کے ساتھ سعودی عرب میں پہلے سے موجود ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی فوجی موجودگی حالیہ قائم ہونے والے مکہ دفاعی اتحاد کے نتیجے میں نہیں ہوئی بلکہ دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری دفاعی تعاون کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد کسی خلا میں قائم نہیں ہوا، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان سفارتی، سیاسی، فوجی اور عوامی سطح پر دیرینہ تعلقات موجود ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں موجود پاکستانی دستے مختلف شعبوں سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی ذمہ داریوں میں تربیت، مشاورت اور دیگر دفاعی امور شامل ہیں۔ تاہم انہوں نے سعودی عرب میں موجود پاکستانی فوجیوں کی مجموعی تعداد یا تعیناتی کی مکمل تفصیلات نہیں بتائیں۔

موضوعات : dgisprpakistaniSaudi Arabia
ShareSend

متعلقہ خبریں

سعودی عرب کے2ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
اہم ترین

سعودی عرب کے2ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

8 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر
تازہ ترین

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید
اہم ترین

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب
تازہ ترین

صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب

2 اکتوبر , 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا
اہم ترین 2

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
تازہ ترین

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل

یہ بھی پڑھیں

Contracts worth over $6 billion for Turkish defense company Aselsan

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیل سان کے 6ارب ڈالر زائد کے معاہدے

9 اکتوبر , 2026
Ali Amin Gandapur angry over March being declared a fixed match in the previous era

سابق دور میں مارچ کو فکسڈ میچ قرار دینے پر علی امین گنڈا پور برہم

9 اکتوبر , 2026
PIA's plan to increase flights to Europe and the UK.

پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں بڑھانے کا منصوبہ

9 اکتوبر , 2026
Madhubala the female elephant's health deteriorated.

ہتھنی مدھو بالا کی طبیعت بگڑ گئی

9 اکتوبر , 2026
France contacts Afghan Taliban government, prepares to deport hundreds of Afghan citizens

فرانس کا افغان طالبان حکومت سے رابطہ، سینکڑوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔