جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ

1 دن پہلے
A A
بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔

نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کی ماہانہ ایندھن قیمت ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔

اضافی قیمت کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین سے اکتوبر کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اگست کی ایندھن قیمت ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں بجلی صارفین پر مجموعی طور پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لائف لائن صارفین پر بجلی کی قیمت میں اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

نئی ایڈجسٹمنٹ کے بعد اکتوبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو فی یونٹ اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔

موضوعات : additional burdenbillconsumersElectricitynepra
ShareSend

متعلقہ خبریں

The power crisis in India has reached a three-year high.
تازہ ترین

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026
Public reliance on the national grid has increased; electricity sales rose by 1.8 percent.
تازہ ترین

نیشنل گرڈ پر عوام کا انحصار بڑھ گیا، بجلی کی فروخت میں1.8فیصد اضافہ

2 اکتوبر , 2026
Great news for people worried about high electricity bills
تازہ ترین

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament
تازہ ترین

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
حکومت بجلی کی خریداری سے باہر، بجلی کی آزاد منڈی قائم کرنے کا اعلان
اہم ترین

حکومت بجلی کی خریداری سے باہر، بجلی کی آزاد منڈی قائم کرنے کا اعلان

20 ستمبر , 2026
بجلی کی طلب کے تخمینوں میں بڑا فرق،چیئرمین نیپرا کا شفاف منصوبہ بندی پر زور
پاکستان

بجلی کی طلب کے تخمینوں میں بڑا فرق،چیئرمین نیپرا کا شفاف منصوبہ بندی پر زور

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں

Contracts worth over $6 billion for Turkish defense company Aselsan

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیل سان کے 6ارب ڈالر زائد کے معاہدے

9 اکتوبر , 2026
Ali Amin Gandapur angry over March being declared a fixed match in the previous era

سابق دور میں مارچ کو فکسڈ میچ قرار دینے پر علی امین گنڈا پور برہم

9 اکتوبر , 2026
PIA's plan to increase flights to Europe and the UK.

پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں بڑھانے کا منصوبہ

9 اکتوبر , 2026
Madhubala the female elephant's health deteriorated.

ہتھنی مدھو بالا کی طبیعت بگڑ گئی

9 اکتوبر , 2026
France contacts Afghan Taliban government, prepares to deport hundreds of Afghan citizens

فرانس کا افغان طالبان حکومت سے رابطہ، سینکڑوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔