ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

5 گھنٹے پہلے
A A
Asian Games Cricket Final India defeats Pakistan to win gold medal.
Share on Facebookwhatsapp

ناگویا(پاک ترک نیوز ) ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے خلاف ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 3 وکٹیں جلد گر گئیں۔
نشین میں کھیلے جارہے میچ میں 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔ابتدائی 7 اوورز میں 42 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔
معاذ صداقت 23، کپتان صاحبزادہ فرحان 10 اور عثمان خان 3 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
بھارت کی جانب سے اکشر پٹیل نے 2 جبکہ واشنگٹن سندر نے ایک وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ابھیشیک شرما (61)، تلک ورما (ناٹ آؤٹ 51) اور شیوم دوبے (27) کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 211 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا


بھارتی ٹیم کے کپتان شریاس ایئر 21، ایشان کشن 20، سوریا ونشی 15 اور سنجو سیمسن 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے احمد دانیال اور عرفات منہاس نے 2، 2 جبکہ صائم ایوب اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پااکستان ٹیم نے ناقص فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور کئی مواقع ضائع کیے۔پانچویں اوور میں ابھیشیک شرما اور شریاس ایئر کو مواقع بھی ملے جب صائم ایوب نے تین گیندوں پر دو کیچز ڈراپ کردیے۔
ابھیشیک شرما اور تلک ورما کو رن آؤٹ کرنے کے مواقع بھی ضائع کیے جبکہ مجموعی طور پر 4 کیچز ڈراپ کیے۔
یاد رہے کہ اس بڑے ٹاکرے کے ٹاس کے موقع پر بھارتی کپتان نے ایک مرتبہ پھر کھیل کو سیاست زدہ کرتے ہوئے پاکستانی کپتان سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا۔

موضوعات : asiangamespakistanpakvsind
ShareSend

متعلقہ خبریں

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan wins bronze medals in hockey and volleyball
تازہ ترین

ایشین گیمز ، پاکستان نے ہاکی اور والی بال میں کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
Indian Charge d'Affaires summoned to Foreign Office, strong protest over killing of Pakistani citizens
تازہ ترین

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Final India sets Pakistan a target of 212 runs for victory.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل ،بھارت کا پاکستان کو جیت کے لیے 212رنز کا ہدف

3 اکتوبر , 2026
Pakistan-India cricket battle today at Asian Games
تازہ ترین

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

یہ بھی پڑھیں

US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
حکومت،تحریک انصاف کے مذاکرا ت کا دوسرا دور شروع

حکومت،تحریک انصاف کے مذاکرا ت کا دوسرا دور شروع

3 اکتوبر , 2026
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

3 اکتوبر , 2026
Pakistani documentary 'Hanging by a Thread' in the running for the Oscars.

پاکستان کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز کی دوڑ میں شامل

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔