جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران ،امریکا جنگ کے باعث مہنگائی بڑھی ،وزیر خزانہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے، تاہم ایران امریکا جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کررہے ہیں، ایف بی آر کی جانب سے بھی خوش آئند خبریں سامنے آئی ہیں۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ ایف بی آر نے ستمبر کا ہدف اور پہلی سہ ماہی کے ٹارگٹ بھی حاصل کرلیے ہیں، معاشی سمت درست ہے اور ملک پائیدار معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کے آخر تک پاکستان کی ریٹنگ بی پلس ہوجائے گی، نئی معیشت، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ویب تھری پوائنٹ او پر بھی کام کرنا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جارہی ہے، بیرونی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کررہی ہیں، ترکیہ اور سعودی عرب کے سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے آرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ملک میں سیاسی استحکام کے لیے بیٹھ کر بات کریں اور آگے بڑھیں، ایک دن معیشت رکنے سے 120 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار اور کارپوریٹ طبقہ کب تک بوجھ اٹھائے گا، اب ہمیں انفورسمنٹ کی جانب جانا ہوگا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر ہیں اور تین ماہ کی درآمدات کے مساوی ہیں، مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے تاہم ایران امریکا جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

موضوعات : financeminsterorangzeb
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
کامن ویلتھ فیوژن سسٹمز کا جاپانی کمپنی کے ساتھ سپر کنڈکٹنگ ٹیپ خریدنے کا معاہدہ

کامن ویلتھ فیوژن سسٹمز کا جاپانی کمپنی کے ساتھ سپر کنڈکٹنگ ٹیپ خریدنے کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

1 اکتوبر , 2026
کامن ویلتھ فیوژن سسٹمز کا جاپانی کمپنی کے ساتھ سپر کنڈکٹنگ ٹیپ خریدنے کا معاہدہ

کامن ویلتھ فیوژن سسٹمز کا جاپانی کمپنی کے ساتھ سپر کنڈکٹنگ ٹیپ خریدنے کا معاہدہ

1 اکتوبر , 2026

ایران ،امریکا جنگ کے باعث مہنگائی بڑھی ،وزیر خزانہ

1 اکتوبر , 2026
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔