بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا ٹرمپ امن کا نوبل انعام حاصل کر پائیں گے ؟

12 مہینے پہلے
A A
کیا ٹرمپ امن کا نوبل انعام حاصل کر پائیں گے ؟
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق ہو جانے کے اعلان کے بعدوائٹ ہاؤس نے "امن کے صدر” کی تصویر جاری کر دی ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا ٹرمپ اس برس یہ انعام حاصل کر پائیں گے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر وائٹ ہاؤس کے سرکاری اکاؤنٹ سے ٹرمپ کی ایک تصویر جاری کی گئی، جس پر عبارت درج تھی "امن کے صدر” … یہ ان کے اُس کردار کی علامت تھی جو انھوں نے کئی جنگیں رکوانے میں ادا کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=FAdY1cOQdow
اسی دوران ٹرمپ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ انھیں "یقین ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم ہو جائے گا”۔ انھوں نے کہا کہ جو کچھ حاصل کیا گیا ہے، وہ صرف غزہ تک محدود نہیں بلکہ "پورے مشرقِ وسطیٰ میں امن” کی جانب پیش رفت ہے۔

https://www.youtube.com/shorts/S_UnN5PaLws
یاد رہے کہ ٹرمپ نے حال ہی میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ "اس سال کے آغاز سے اب تکسات جنگوں کا خاتمہ کر چکے ہیں”، اور کہا تھا کہ انھیں اس کے اعتراف میں "نوبل امن انعام سے نوازا جانا چاہیے۔”
اب تک چار امریکی صدور نے امن کا نوبل انعام حاصل کیا ہے جن میںتھیوڈور روزویلٹ کو 1906 میں روس-جاپانی جنگ میں ثالثی کرنے پر۔ 1919 میں ووڈرو ولسن کو لیگ آف نیشنز کی بنیاد رکھنے پر پھر جمی کارٹر کو 2002 میں صدارتی دور کے بعد کے انسانی اور سفارتی کام کے لیے۔ جبکہ باراک اوباما نے 2009 میں اپنی ابتدائی مدت کی سفارت کاری اور اتحاد سازی کی کوششوں کے لیے امن کا نوبل انعام حاصل کیا ہے۔
انعام کے لئے نامزدگیاں ہر سال جنوری میں مکمل ہوتی ہیں جبکہ سفارشات 26جولائی تک بھیجی جا سکتی ہیں۔اس برس ڈونلڈ ٹرمپ سمیت تین ہزار سے زائد افراد کی نامزدگی کی گئی ہے ۔ اور ناروے کی پارلیمنٹ کی منتخب کردہ پانچ رکنی نوبل امن انعام کمیٹی جیتنے والے یا والوں کے نام کا اعلان کل 10اکتوبر کو کرے گی۔ روایت کے مطابق جیتنے والا نام پہلے ہی طے کیا جا چکاہوگا ۔ اور اب اس میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔

موضوعات : americanobelprizepeaceprizetrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gasoline prices will come down soon, US President
اہم ترین 3

پٹرول کی قیمتیں جلد کم ہوں گی،امریکی صدر

6 اکتوبر , 2026
US military has withdrawn 1,000 kilometers from Iran's borders, claims Iranian commander.
تازہ ترین

امریکی فوج ایران کی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

5 اکتوبر , 2026
The US has withdrawn B-1 bombers from a British military base due to the threat of attacks.
تازہ ترین

امریکہ نے بی ون بمبار طیارے حملوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی فوجی اڈے سے واپس بلا لئے

5 اکتوبر , 2026
Work on technology to transfer electricity from space to Earth begins in America
تازہ ترین

خلا سے زمین پر بجلی کی منتقلی،ا مریکا میں ٹیکنالوجی پر کام شروع

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے بڑا قدم ،ملک بھر میں براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان

پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے بڑا قدم ،ملک بھر میں براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔