جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیول ریلیف اسکیم، 76 لاکھ صارفین کی رجسٹریشن مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال

2 دن پہلے
A A
فیول ریلیف اسکیم، 76 لاکھ صارفین کی رجسٹریشن مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم کی خصوصی فیول ریلیف اسکیم پر قومی رہنمائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ نیویارک سے واپسی کے بعد ہونے والے اجلاس میں اسکیم پر عملدرآمد، رجسٹریشن، ٹوکن کے اجرا و استعمال، ادائیگیوں اور شکایات کے ازالے کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ اب تک تقریباً 76 لاکھ صارفین کی کامیاب رجسٹریشن ہوچکی ہے، جبکہ فیول ریلیف اسکیم کے تحت 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال کیے جاچکے ہیں۔

بریفنگ کے مطابق ٹوکن استعمال کرنے کا عمل دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے۔

اسحاق ڈار نے فیول ریلیف اسکیم کی پیش رفت اور کامیابی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فیول ریلیف اسکیم حکومت کے تمام متعلقہ اداروں کی مشترکہ اور مربوط کوششوں کا نتیجہ ہے۔

نائب وزیراعظم نے وزارت اطلاعات و نشریات، وزارت آئی ٹی و ٹیلی مواصلات، وزارت پٹرولیم، اوگرا، اسٹیٹ بینک اور صوبائی حکومتوں کی مربوط کاوشوں کو سراہا۔

اسحاق ڈار نے مستحقین کو سہولت فراہم کرنے اور ملک بھر میں خدمات کی بلا تعطل فراہمی کے لیے متعلقہ اداروں کے درمیان مسلسل رابطہ کاری یقینی بنانے پر زور دیا۔

اجلاس میں وفاقی وزرائے آئی ٹی و ٹیلی مواصلات اور اطلاعات و نشریات، معاون خصوصی طارق باجوہ، وفاقی و صوبائی سیکریٹریز اور متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی۔

موضوعات : Fuel Relief Schemetokens used
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا

آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

1 اکتوبر , 2026
صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In