بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

1 دن پہلے
A A
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق کھلے مقامات پر ڈرون اڑانے کی اجازت نہیں ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کی کوریج کے لیے چھوٹے ڈرونز کا محدود استعمال کیا جاسکے گا، تاہم اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی۔

انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ڈرون کے استعمال پر عائد پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق زرعی، آبپاشی اور تحقیقی مقاصد کے لیے ڈرون استعمال کرنے کی صورت میں ضلعی سطح پر قائم محفوظ ڈرون استعمال کمیٹی سے تحریری اجازت لینا لازمی ہوگا۔کمیٹی کی تحریری اجازت حاصل کرنے کے بعد متعلقہ مقاصد کے لیے ڈرون کا استعمال پابندی سے مستثنیٰ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: مری میں اسکول وین حادثے کا شکار، 11 بچے اور ڈرائیور زخمی

محکمہ داخلہ کے مطابق پابندی کا مقصد عوام کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور املاک کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔سیکریٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 144 کی شق 6 کے تحت ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔پنجاب بھر کی انتظامیہ اور پولیس کو پابندی پر من و عن عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

موضوعات : dronelahorepunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود
تازہ ترین

امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

30 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026
Saudi-led coalition forces thwarted two drone attacks by the Houthis.
تازہ ترین

سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے دو ڈرون حملے ناکام بنا دیئے

26 ستمبر , 2026
Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.
تازہ ترین

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ
پاکستان

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The new Saudi ambassador has arrived in Pakistan.

نئے سعودی سفیر پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

30 ستمبر , 2026
The US and Israel now want to create internal division within Iran Masoud Pezeshkian

امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیان

30 ستمبر , 2026
امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

30 ستمبر , 2026
Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026
Second notice of cybercrime inquiry issued to Muhammad Rizwan, summons on October 2

محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری کا دوسرا نوٹس، 2 اکتوبر کو طلب

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔