جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

1 سال پہلے
A A
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے مسلح افواج کے ملازمین، سول آرمڈ فورسز اور تمام وفاقی سول ملازمین کی موجودہ بنیادی تنخواہ پر 10فیصد ایڈہاک الاؤنس جاری کر دیا ہے، یہ الاؤنس کنٹریکٹ ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں بھی شامل ہوگا۔
وزارت خزانہ نے گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک کے ملازمین کو 30 جون 2022 کی بنیادی تنخواہ پر 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کی بھی منظوری دے دی اس کا اطلاق بھی یکم جولائی سے ہوگیا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

US Army combat robots ready
تازہ ترین

امریکی فوج کے جنگی روبوٹس تیار

22 اکتوبر , 2026
Supreme Court quashes Federal Service Tribunal's decision on seniority of railway officers
تازہ ترین

ریلوے افسران کی سنیارٹی سے متعلق فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں کالعدم قرار

22 اکتوبر , 2026
Hearing today on petition against non-release of Aleema Khan, Uzma Khan, Noreen Niazi
تازہ ترین

علیمہ خان ،عظمیٰ خان ،نورین نیازی کو رہا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر آج سماعت

22 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
YouTubers based abroad are the PTI's biggest enemies, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں ، خواجہ آصف

22 اکتوبر , 2026
Who is the new king of the seas China deals a major blow to the US.
تازہ ترین

سمندروں کا نیا بادشاہ کون؟ چین کاامریکا کو بڑا جھٹکا

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ترک صدر کی مخالف جماعتوں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن؛ مزید 3 میئرز گرفتار

ترک صدر کی مخالف جماعتوں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن؛ مزید 3 میئرز گرفتار

یہ بھی پڑھیں

US Army combat robots ready

امریکی فوج کے جنگی روبوٹس تیار

22 اکتوبر , 2026
Supreme Court quashes Federal Service Tribunal's decision on seniority of railway officers

ریلوے افسران کی سنیارٹی سے متعلق فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں کالعدم قرار

22 اکتوبر , 2026
Hearing today on petition against non-release of Aleema Khan, Uzma Khan, Noreen Niazi

علیمہ خان ،عظمیٰ خان ،نورین نیازی کو رہا نہ کرنے کیخلاف درخواست پر آج سماعت

22 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
YouTubers based abroad are the PTI's biggest enemies, says Khawaja Asif.

بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں ، خواجہ آصف

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In