بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ابھی بھی وقت ہے باز آجائیں، بند گلی کی طرف نہ جائیں ، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

2 دن پہلے
A A
There is still time to stop, don't go towards the dead end, Mohsin Naqvi warns PTI
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں دھرنے کی تیاری پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے، باز آجائیں اور بند گلی کی طرف نہ جائیں۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ تحریک انصاف دھرنے کے لیے اسلام آباد آتی ہے تو قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل کیا جائے گا، اس بار وفاقی حکومت بھرپور کردار ادا کرے گی اور یہ ہمیشہ کے لیے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ڈراموں سے کوئی چیز حاصل نہیں ہوگی، اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ناجائز مطالبات نہیں مانے جائیں گے۔

محسن نقوی نے واضح کیا کہ حکومت قانون کے مطابق چلے گی، تحریک انصاف کے مطابق نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج بھی قانون کے مطابق ہوگا، ان کی مرضی کے مطابق نہیں۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت دھرنوں کی سیاست کرتی ہے، تاہم تحریک انصاف کی اکثریت لانگ مارچ نہیں چاہتی۔

موضوعات : mohsinnaqviprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi holds an important meeting with General Ahmad Vahidi, head of Iran's Revolutionary Guard.
تازہ ترین

محسن نقوی کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل احمد وحیدی سے اہم ملاقات

23 ستمبر , 2026
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.
تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

21 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
The fourth round of talks between the government and Jamaat-e-Islami will take place today.
تازہ ترین

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج ہوگا

16 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان
پاکستان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026
Bilawal Bhutto demands a National Assembly debate on Mohsin Naqvi's 'system fail' statement.
تازہ ترین

بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے ’سسٹم فیل‘ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Resolving conflicts through dialogue, not war, is possible Bilawal Bhutto Zardari's message on International Day of Peace.

جنگ نہیں مذاکرات سے تنازعات کا حل ممکن ہے، بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ امن پر پیغام

یہ بھی پڑھیں

Donald Trump's historic address at the United Nations

ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب

23 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

23 ستمبر , 2026
حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

23 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔