اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پمز اسپتال میں اپنی جان پر کھیل کر بچے کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نرس رضیہ نورین کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور نرس کے پیشہ ورانہ عزم کو زبردست الفاظ میں سراہا
یہ بھی پڑھیں : آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعظم
وزیراعظم نے رضیہ نورین کو صحت اور تمام انسانی شعبوں میں کام کرنے والے ورکرز کے لئے مثال قرار دیا












