بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیو ز)دبئی میں کھیلے گئے ویمن ٹی20 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ ویمنز کو 35 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیا، جس کے جواب میں تھائی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنا سکی۔

پاکستان کی جانب سے اوپنر منیبہ علی نے شاندار 54 رنز کی اننگز کھیلی، جس پر انہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، جبکہ صدف شمس نے 20 رنز بنائے۔قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا صفر پر آؤٹ ہوئیں، جبکہ پاکستان کی سات بیٹرز ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر جنگ سے اختلاف ، امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

بولنگ میں سعدیہ اقبال نے 3 وکٹیں حاصل کیں، طوبیٰ حسن نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ کپتان فاطمہ ثنا اور نشرہ سندھو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان ویمن ٹیم اب 5 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔

موضوعات : #woment20asiacupthailand
ShareSend

متعلقہ خبریں

Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

28 اگست , 2026
Thailand ends visa-free entry for India
تازہ ترین

تھائی لینڈ نے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی

1 جون , 2026
تھائی لینڈ میں بڑا حادثہ: مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے 22 افراد ہلاک
تازہ ترین

تھائی لینڈ میں بڑا حادثہ: مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے 22 افراد ہلاک

14 جنوری , 2026
Congratulations to the team that won the U-19 Asia Cup
تازہ ترین

انڈر 19ایشیا کپ جیتنےوالی ٹیم پرانعامات کی بارش

22 دسمبر , 2025
پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
تازہ ترین

پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

19 دسمبر , 2025
انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

19 دسمبر , 2025
اگلی خبر
US strikes on Revolutionary Guard targets in Iran

امریکا کے ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے

یہ بھی پڑھیں

Explosives-laden vehicle destroyed in blast in Syria's Idlib; 5 killed.

شام کے ادلب میں بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے تباہ، 5 افراد جاں بحق

2 ستمبر , 2026
Iran maintains control over the Strait of Hormuz; threatens US with a severe military response.

آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، امریکا کو سخت فوجی جواب کی دھمکی

2 ستمبر , 2026
Crude oil prices rise by one percent in the global market.

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

2 ستمبر , 2026
AI's entry into brain surgery

دماغ کی سرجری میں اے آئی کی انٹری

2 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds important meeting with President Zardari in London.

صدر زرداری سے محسن نقوی کی لندن میں اہم ملاقات

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔