بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات

1 دن پہلے
A A
پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکٹرز کو جاری کردہ نوٹس سامنے آگیا، نوٹس میں ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کی سلیکشن کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔

نوٹس سی ای او سمیر احمد سید کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔نوٹس میں محمد رضوان اور امام الحق کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کے بارے میں پوچھا گیا، جس میں دونوں کرکٹرز کی ٹیم میں شمولیت کی واضح وجوہات کے بارے میں پوچھا گیا۔

نوٹس کے مطابق سلیکٹرز سے کہا گیا کہ آپ نے 2 جون کے سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی، میٹنگ منٹس کے مطابق آپ نے کھلاڑیوں کی شمولیت کے بارے میں کہا، آپ کی سفارشات کی بنیاد پر رضوان اور امام الحق کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ دونوں کھلاڑیوں کی سلیکشن کے بارے میں ان کے معیار اور پرفارمنس کی وضاحت کریں۔سلیکٹرز سے نوٹس ملنے کے 24 گھنٹوں کے اندر جواب داخل کرنے کا کہا گیا۔

موضوعات : noticepcbPCB issues notice to national selectorsquestions regarding cricketerselectors
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا احکامات پر عملدرآمد میں غفلت کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا احکامات پر عملدرآمد میں غفلت کا سخت نوٹس

28 اگست , 2026
PCB complains to the broadcaster over the airing of an interview with Imran Khan's sons during the Lord's Test.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

28 اگست , 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

19 اگست , 2026
Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
این سی سی آئی کا نورین نیازی کو نوٹس
تازہ ترین

این سی سی آئی کا نورین نیازی کو نوٹس

19 جولائی , 2026
تقاریب میں بیٹھنے کی ترتیب،ارکان پارلیمنٹ کی شکایت پر وزیراعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل
تازہ ترین

تقاریب میں بیٹھنے کی ترتیب،ارکان پارلیمنٹ کی شکایت پر وزیراعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
لاہور ،ٹریفک وارڈن کی غلطی شہری کی جان لے گئی

لاہور ،ٹریفک وارڈن کی غلطی شہری کی جان لے گئی

یہ بھی پڑھیں

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

2 ستمبر , 2026
77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

2 ستمبر , 2026
تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

2 ستمبر , 2026
جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

2 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In