بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

1 دن پہلے
A A
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز، جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی ترک سفیر عرفان نذیراوغلو تھے، جبکہ پاک فوج کے افسران، ترک سفارتخانے کے حکام اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات، باہمی احترام اور مشترکہ اقدار پر مبنی مضبوط روابط کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

ترک مسلح افواج کی بہادری، قربانیوں اور شاندار خدمات کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

اس موقع پر پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

تقریب کے اختتام پر ترکیہ کے عوام اور مسلح افواج کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔

موضوعات : anniversaryghqturkeyTurkish Armed Forces
ShareSend

متعلقہ خبریں

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
ترکیہ کے دوسرے آئی کلاس فریگیٹ کا سمندری آزمائشی سفر شروع
تازہ ترین

ترکیہ کے دوسرے آئی کلاس فریگیٹ کا سمندری آزمائشی سفر شروع

31 اگست , 2026
ترکیہ اور اسرائیل میں علاقائی اثر و رسوخ کی دوڑ، کشیدگی میں اضافہ
تازہ ترین

ترکیہ اور اسرائیل میں علاقائی اثر و رسوخ کی دوڑ، کشیدگی میں اضافہ

30 اگست , 2026
Foreign exchange reserves increased by $17 million, bringing national reserves to $22.59 billion....
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

28 اگست , 2026
ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
اہم ترین 2

ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

21 اگست , 2026
Turkish Foreign Minister invites Pakistan to attend Istanbul meeting, Ishaq Dar backs up
تازہ ترین

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی پاکستان کو استنبول میں اجلاس میں شرکت کی دعوت،اسحاق ڈار نے حامی بھر لی

20 اگست , 2026
اگلی خبر
سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا

ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا

1 ستمبر , 2026
وزیر جنگ سے اختلاف ، امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

وزیر جنگ سے اختلاف ، امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

1 ستمبر , 2026
حکومت کے جماعت اسلامی سے رابطے

حکومت کے جماعت اسلامی سے رابطے

1 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

1 ستمبر , 2026
A tiny 128-square-foot mobile home

128مربع فٹ کا ننھا موبائل گھر

1 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In