اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 ملین ڈالر کا اضافہ، ملکی ذخائر 22.59 ارب ڈالر ہوگئے

2 مہینے پہلے
A A
Foreign exchange reserves increased by $17 million, bringing national reserves to $22.59 billion.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق 21 اگست 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 17 ملین ڈالر بڑھ کر 17.10 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 22.59 ارب ڈالر ہیں، جن میں کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5.49 ارب ڈالر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی گروپ کی پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی نجکاری میں دلچسپی

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17.08 ارب ڈالر تھے، یوں ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں تقریباً 17 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

موضوعات : karachireservesstabanek
ShareSend

متعلقہ خبریں

سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت
پاکستان

سانحہ کارساز کو 19برس بیت گئے ،بلاول بھٹو کا دھماکے کےشہداء کو خراجِ عقیدت

18 اکتوبر , 2026
Police encounter in Karachi; 2 alleged robbers killed
تازہ ترین

کراچی میں پولیس مقابلے ،2مبینہ ڈاکو ہلاک

17 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول
تازہ ترین

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
Kazakhstan decides to sell gold reserves
تازہ ترین

قازقستان کا سونے کے ذخائر فروخت کرنے کا فیصلہ

16 اکتوبر , 2026
Four terrorists arrested in Karachi; hand grenades recovered.
اہم ترین 3

کراچی سے 4دہشت گرد  گرفتار،دستی بم برآمد

13 اکتوبر , 2026
Karachi A letter written by the late Shahzeb has surfaced, holding his relatives responsible.
تازہ ترین

کراچی ،جاں بحق شاہزیب کا خط سامنے آ گیا ،رشتہ داروں کو ذمہ دار قرار دیدیا

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Foreign exchange reserves increased by $17 million, bringing national reserves to $22.59 billion....

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیں

1 million artificial satellites around the Earth SpaceX’s astonishing plan

زمین کے گرد 10لاکھ منصوعی سیارے ،اسپیس ایکس کا حیران کن منصوبہ

18 اکتوبر , 2026
Iran has once again offered a 7-day plan to open the Strait of Hormuz.

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کردی

18 اکتوبر , 2026
The United States has demanded a verifiable guarantee from Iran that it will not resume its nuclear program.

امریکہ نے ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ نہ شروع کرنے کی قابل تصدیق ضمانت مانگ لی

18 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan batting against Sri Lanka

سہ ملکی سیریز : پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

18 اکتوبر , 2026
Balochistan 8 terrorists from 'Fitna al-Hind' killed in security forces' operations

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

18 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔