بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

2 مہینے پہلے
A A
لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز
Share on Facebookwhatsapp

لارڈز(پاک ترک نیوز )پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث روک دیا گیا۔ ہوم ٹیم نے اب تک 9 وکٹوں پر 248 رنز بنالیے۔

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں آج شروع ہونے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

خراب روشنی کے باعث میچ کو روک دیا گیا، تب تک انگلینڈ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 248 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ گس ایٹکنسن 34 اور جوش ٹنگ ایک رن بنا کر کیریز پر موجود ہیں۔

علاوہ انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں جیمی اسمتھ اور جارڈن کوکس نے نصف سنچریاں بنائیں، اسمتھ 61 اور کوکس 55 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

دیگر کھلاڑیوں میں بین ڈکٹ اور لارینس نے 17، 17 جبکہ ہیری بروک نے 15 اور جوفرا آرچر نے 14 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 4، محمد علی نے 3 جبکہ خرم شہزاد نے ایک وکٹ لی۔

تین میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

موضوعات : englandfirstdaylordstestpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa was bad, Atta Tarar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، عطا تارڑ

13 اکتوبر , 2026
The judicial system is being affected by the incompetence of the police, says Chief Justice Lahore High Court
پاکستان

پولیس کی نااہلی سے عدالتی نظام متاثر ہو رہا ہے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

13 اکتوبر , 2026
Fourteen coaches of the Rehman Baba Express derailed in Multan; five passengers died, and over 30 were injured.
پاکستان

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

13 اکتوبر , 2026
Talal Chaudhry's important statement regarding the protective custody of Sohail Afridi and some PTI leaders
پاکستان

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینےسے متعلق  اہم بیان

12 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026
A meeting of the zonal committee to sight the moon for Jamadi-ul-Awwal will be held this evening.
پاکستان

جمادی الاول کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
امیرجماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیرجماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Secretary General of the Makkah Defense Alliance meets the Prime Minister; unwavering commitment to the defense of Saudi Arabia reiterated.

وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، سعودی عرب کے دفاع کے لیے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ

14 اکتوبر , 2026
Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
The Taliban's policies have severely affected the fundamental rights and freedoms of citizens.

طالبان کی پالیسیوں کے باعث شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیاں شدید متاثر

14 اکتوبر , 2026
Daily life continues as usual in Khyber Pakhtunkhwa despite the state of emergency and Governor's Rule.

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود معمولاتِ زندگی رواں دواں

14 اکتوبر , 2026
Slight reduction in petroleum product prices; petrol becomes cheaper by Rs 2.71.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پٹرول 2 روپے 71 پیسے سستا

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔