اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

2 گھنٹے پہلے
A A
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp
لاہور (پاک ترک نیوز )آزاد کشمیر میں تین مرحلوں پر مشتمل عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا مرحلہ اہم ترین مرحلے میں داخل ہوگیا، مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے حکومت سازی سے متعلق مشاورت تیز کردی۔

ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے درمیان لاہور میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات سے قبل نواز شریف نے صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حکومت سازی کے معاملات پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور اہم وزارتوں کے لیے ممکنہ امیدواروں کے ناموں پر بھی غور کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے موسٹ فیورٹ امیدوار ہیں، جبکہ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق کے نام پر سپیکر کے عہدے کے لیے غور جاری ہے۔

کرنل وقار احمد نور کے نام پر سینیئر وزیر کے عہدے کے لیے بھی مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں حکومت سازی سے متعلق تمام اہم فیصلوں پر نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں حتمی مشاورت متوقع ہے۔

شیڈول کے مطابق 24 اگست کو خواتین کی مخصوص نشستوں اور ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوگا، جس کے بعد تمام نومنتخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری ہوگی۔

25 اگست کو آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب متوقع ہے، جبکہ 26 اگست کو ربیع الاول کی چھٹی کے باعث وزیراعظم کا انتخاب 27 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات : azadkashmirmeetingnawaz sharifpmshahbaz sharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم
اہم ترین 2

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
وزیراعظم کا 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاکستان

وزیراعظم کا 49 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

21 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ
پاکستان

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ

15 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In