جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکا، کینیڈا تجارتی مذاکرات ناکام، 50 فیصد نئے ٹیرف نافذ

2 مہینے پہلے
A A
امریکا، کینیڈا تجارتی مذاکرات ناکام، 50 فیصد نئے ٹیرف نافذ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکا اور کینیڈا کے درمیان آخری لمحات میں ہونے والے اہم تجارتی مذاکرات ناکام ہوگئے، جس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین مصنوعات پر عائد 50 فیصد اضافی ٹیرف ہفتے کے روز نافذ ہوگئے۔ تقریباً 20 ارب ڈالر مالیت کی کینیڈین درآمدات نئے ٹیرف کی زد میں آئیں گی۔ 

امریکی اقدام کے تحت ہاکی کا سامان، شراب اور دیگر الکحل مصنوعات، سیمنٹ، ڈیری اور متعدد دوسری کینیڈین مصنوعات پر بھاری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ یہ ٹیرف کینیڈا کی امریکا کو ہونے والی سالانہ برآمدات کے تقریباً 5 فیصد حصے کو متاثر کریں گے۔ 

صدر ٹرمپ نے 1930 کے ٹیرف ایکٹ کے سیکشن 338 کو استعمال کرتے ہوئے یہ اقدام کیا ہے۔ امریکی انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ کینیڈا بعض امریکی مصنوعات، بالخصوص ڈیری اور گاڑیوں کے شعبوں میں امتیازی تجارتی پالیسی اختیار کر رہا ہے۔ 

امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریر نے کہا کہ کینیڈا نے آخری مرحلے میں نئے مطالبات اور سابقہ وعدوں سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی، جس کے باعث معاہدہ طے نہ پاسکا۔ دوسری جانب کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ امریکا نے آخری لمحات میں شرائط تبدیل کیں جو کینیڈا کے لیے غیر منصفانہ اور معاشی طور پر نقصان دہ تھیں۔ 

مارک کارنی نے امریکا کے نئے ٹیرف کے جواب میں ’’ڈالر کے بدلے ڈالر‘‘ کی بنیاد پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جو 8 ستمبر سے نافذ ہوں گے۔ کینیڈا کی جوابی کارروائی میں اسٹیل، ڈیری، زرعی آلات، الیکٹرانکس اور دیگر امریکی مصنوعات کو ہدف بنایا جائے گا۔ 

تجارتی تنازع کے باعث دونوں دیرینہ اتحادیوں کے تعلقات میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں امریکا اور کینیڈا کے درمیان باہمی تجارت 376 ارب ڈالر تک پہنچ چکی تھی، جس سے دونوں معیشتوں کے باہمی انحصار کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

موضوعات : canadanew tariffstalks failUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

US hypersonic cruise missile tested in Australia
تازہ ترین

امریکی ہائپرسونک کروز میزائل کا آسٹریلیا میں تجربہ

7 اکتوبر , 2026
Trump's decision to execute former US Major by firing squad.
تازہ ترین

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکوفائرنگ اسکواڈسے سزائے موت دینے کا حکم

6 اکتوبر , 2026
US fighter jet Talon Blue flies without a pilot
تازہ ترین

امریکی جنگی طیارے ٹیلن بلیو کی پائلٹ کے بغیر اڑان

6 اکتوبر , 2026
US Air Force's plan to develop advanced engines for high-speed missiles.
تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا تیز رفتار میزائلوں کے لیے جدید انجن تیار کرنے کا منصوبہ

5 اکتوبر , 2026
پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
تازہ ترین

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ٹک ٹاک، امریکی محکمہ انصاف میں 40 کروڑ ڈالر کا تاریخی تصفیہ

ٹک ٹاک، امریکی محکمہ انصاف میں 40 کروڑ ڈالر کا تاریخی تصفیہ

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔