اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسٹیم سیل تھراپی سے 90 فیصد ہارٹ فیل مریضوں کے دل کی کارکردگی بہتر

1 دن پہلے
A A
Stem cell therapy improves heart function in 90% of heart failure patients.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین میں ایک اہم طبی تجربے کے دوران دل کے مریضوں میں اسٹیم سیل تھراپی کے ذریعے 90 فیصد مریضوں میں دل کے کام کرنا بند کرنے (ہارٹ فیل) کی کیفیت پلٹ دی گئی۔ماہرین امراض قلب کی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بائی پاس سرجری کے بعد جن مریضوں کو آئی پی ایس سی سے ماخوذ دل کے پٹھوں کے خلیات لگائے گئے انہوں نے دل کے افعال کی جانچ میں کنٹرول گروپ کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مشرقی چین کے ایک ہسپتال نے شدید ہارٹ فیلیر کے علاج کے لیے ری پروگرامڈ اسٹیم سیلز کا استعمال کیا ہے۔ اس نئی تھراپی کے بعد 90 فیصد مریضوں کے دل کے افعال میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ نانجنگ یونیورسٹی سے منسلک نانجنگ ڈرم ٹاور ہسپتال نے فیز 2 کے طبی مطالعے کے طویل مدتی نتائج جاری کیے ہیں جوـ” نیچر میڈیسن "نامی جریدے میں شائع ہوئے ہیں۔تحقیق کے مطابق اگرچہ دل کے مردہ پٹھے دوبارہ فعال نہیں ہو سکتے۔ لیکن یہ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی عمر رسیدہ یا متاثرہ دلوں کو نئے پٹھوں کے ٹشوزبنانے اور افعال بحال کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہر وقت تھکن، بالوں کا جھڑنا اور کمزوری؟ خواتین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

محققین نے دیکھا کہ ہارٹ فیلیر کے 10 میں سے 9 مریض، جنہیں انڈیوسڈ پلوری پوٹینٹ اسٹیم سیلز ( آئی پی ایس سی( سے حاصل کردہ دل کے پٹھوں کے خلیات لگائے گئے تھے۔وہ 12 ماہ بعد کے فالو اپ میں کنٹرول گروپ کے مقابلے میں دل کے بہتر افعال کے حامل پائے گئے۔شدید ہارٹ فیلیر کے شکار مریضوں کو چند قدم چلنے کے بعد سانس پھولنے، سیدھا لیٹنے اور رات کو سونے میں دشواری، اور بار بار ہسپتال جانے کی نوبت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ہارٹ فیلیر دل کی کئی آخری مرحلے کی بیماریوںکے نتیجے میں ہو سکتا ہے۔

یاد رہے کہ دل کی پیوند کاری (ہارٹ ٹرانسپلانٹ) اس کیفیت کا علاج کر سکتی ہے، لیکن عطیہ کیے جانے والے دلوں کی شدید قلت ہے۔

موضوعات : #Healthheatattackstreamthrophy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Constant fatigue, hair loss, and weakness A warning sign for women.
تازہ ترین

ہر وقت تھکن، بالوں کا جھڑنا اور کمزوری؟ خواتین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

20 جولائی , 2026
How to get rid of stomach bloating
تازہ ترین

پیٹ کی توند کیسے ختم کی جائے؟

7 جون , 2026
A few minutes of brain exercise can help prevent heart disease and high blood pressure.
تازہ ترین

دماغ کی چند منٹ کی مشق ،دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر سے چھٹکارا

9 مئی , 2026
Coffee...the key to peace of mind or a silent threat
تازہ ترین

کافی۔۔ذہنی سکون کی کنجی یا خاموش خطرہ

22 اپریل , 2026
Karachi For the first time, modern technology has been introduced to treat heart irregularities in children.
تازہ ترین

کراچی: پہلی بار بچوں میں دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف

25 مارچ , 2026
Why do you feel tired even though you haven't worked
تازہ ترین

کام نہ کرنے کے باوجود تھکن کیوں محسوس ہوتی ہے ؟

24 مارچ , 2026
اگلی خبر
Investigation into Mir Raza murder case in Karachi, business partner likely to be included in investigation

کراچی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات،کاروباری شراکت دار کو شاملِ تفتیش کیے جانے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

23 اگست , 2026
امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

23 اگست , 2026
جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

23 اگست , 2026
بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

23 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔