ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

1 دن پہلے
A A
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

گوجرانوالہ(پاک ترک نیوز ) جیل سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو اینٹی کرپشن نے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق اظہر چیمہ کے خلاف اینٹی کرپشن میں کافی عرصے سے کرپشن کے الزامات کی تحقیقات جاری تھیں۔ ان پر مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزامات کے تحت بھی تحقیقات کی جا رہی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ جیل میں مبینہ رشوت ستانی کے حوالے سے بھی اظہر چیمہ کے خلاف انکوائریاں جاری رہیں، جبکہ مختلف شکایات اور مبینہ کرپشن کے الزامات پر تحقیقات کی گئیں۔

اینٹی کرپشن نے تحقیقات کے بعد گوجرانوالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کیا۔

موضوعات : Azhar CheemaGujranwala JailSuperintendent
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

21 اگست , 2026
دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In