جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بلجیئم بھی فلسطین کو تسلیم کرنے والے ملکوں میں شامل

9 مہینے پہلے
A A
بلجیئم بھی فلسطین کو تسلیم کرنے والے ملکوں میں شامل
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک (پاک ترک نیوز)
بلجیئم کی جانب سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کی فہرست میں شمولیت کا عندیہ مل گیا ہے ۔اقوامِ متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے اسے ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ بلجیئم آج پیر کے روز فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کرے گا۔
اس اعلان کے بعد بلجیئم بھی برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کے گروپ میں شامل ہو جائے گا۔ جنہوں نے کل باضابطہ طور پر فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اور یہ روایتی طور پر اسرائیل کے حلیف ممالک کی پالیسی میں ایک تاریخی تبدیلی کی نمائندگی کرتا ہے۔ جبکہ یہ اعلان غزہ کے محاصرہ کی جنگ کے تقریباً دو سال بعد سامنے آیا ہے۔
اس اقدام پر اسرائیل میں سخت تنقید کی گئی۔ جہاں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اتوار کو برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے رہنماؤں کے لیے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فلسطینی ریاست نہیں بنے گی۔وہ اس سے قبل اقوامِ متحدہ میں مقابلے کا عہد کر چکے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیلی ریاست کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ
پاکستان

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور
اہم ترین 2

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر
تازہ ترین

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش
تازہ ترین

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری
اہم ترین 3

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

10 جون , 2026
اگلی خبر
برطانیہ نے سرکاری نقشے بدل دئیے۔ فلسطین شامل کر لیا

برطانیہ نے سرکاری نقشے بدل دئیے۔ فلسطین شامل کر لیا

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In