جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرمپ غزہ جنگ بندی پر عرب رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے

9 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ غزہ جنگ بندی پر عرب رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کل منگل کو نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کے موقع پر چند عرب رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے۔ یہ ملاقات چند دن بعد وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے طے شدہ ملاقات سے قبل ہو گی۔ جبکہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کی حالیہ لہر اور مغربی کنارے کے الحاق کےبارے اسرائیلی خطرات موجود ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ ملاقاتیں غزہ میں جنگ ختم کرنے کے طریقوں اور آئندہ کی منصوبہ بندی پر مرکوز ہوں گی۔ ذرائع نے یہ تصدیق نھی کی ہےکہ وائٹ ہاؤس نے ملاقاتوں کے لیے پہلے ہی دعوت نامے بھیج دیے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ عرب ممالک کو غزہ میں جنگ ختم کرنے اور اپنے مابعد جنگ منصوبے میں شمولیت کے لیے قائل کر رہی ہے۔ جبکہ ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کی جگہ عرب امن افواج بھی تعینات کی جا سکتی ہیں۔
ذرائع کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ عرب رہنما ٹرمپ سے کہیں گے کہ وہ نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے اور مغربی کنارے میں الحاق کے اقدامات سے روکنے کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ
پاکستان

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور
اہم ترین 2

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر
تازہ ترین

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش
تازہ ترین

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری
اہم ترین 3

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

10 جون , 2026
اگلی خبر
بلجیئم بھی فلسطین کو تسلیم کرنے والے ملکوں میں شامل

بلجیئم بھی فلسطین کو تسلیم کرنے والے ملکوں میں شامل

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In