منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

قتل بالسبب،انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد

2 مہینے پہلے
A A
قتل بالسبب،انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کراچی نے قتل بالسبب کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ملزمہ انمول عرف پنکی نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔

ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف قتل بالسبب کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا۔

عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو کو طلب کر لیا جبکہ پراسیکیوشن نے شواہد جمع کرنے تک سماعت ملتوی کرنے کی سفارش کی۔

پولیس نے عدالت میں بتایا کہ ملزمہ کے خلاف مقدمہ بغدادی تھانے میں درج ہے۔پولیس نے حتمی چالان میں قتل کی دفعات خارج کر کے قتل بالسبب کی دفعات شامل کی تھیں۔

موضوعات : anmol pinkychargedcse
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
13،12اور14مارچ کو بسنت ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان

13،12اور14مارچ کو بسنت ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In