بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آذربائیجان ترکیہ کا سب سے بڑا پائپ لائن گیس سپلائر بن گیا

2 مہینے پہلے
A A
Azerbaijan has become Turkey's largest pipeline gas supplier.
Share on Facebookwhatsapp

باکو ( پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے جون میں روس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ترکیہ کو پائپ لائن کے ذریعے قدرتی گیس فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

ترکیہ کی توانائی مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق جون میں آذربائیجان نے ترکیہ کو تقریباً ایک ارب 10 کروڑ مکعب میٹر پائپ لائن گیس فراہم کی۔

ایران 88 کروڑ 30 لاکھ مکعب میٹر گیس کے ساتھ دوسرے جبکہ روس 88 کروڑ 20 لاکھ مکعب میٹر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران روس ترکیہ کا سب سے بڑا پائپ لائن گیس سپلائر تھا، تاہم جون میں آذربائیجان نے یہ پوزیشن حاصل کرلی۔

اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 میں آذربائیجان نے ترکیہ کو 74 کروڑ 40 لاکھ مکعب میٹر، جون 2024 میں تقریباً 99 کروڑ 70 لاکھ مکعب میٹر جبکہ جون 2025 میں ایک ارب 20 لاکھ مکعب میٹر گیس فراہم کی تھی۔

ترکیہ کی مجموعی قدرتی گیس درآمدات جون میں سالانہ بنیادوں پر 6.19 فیصد کم ہوکر تقریباً 3 ارب 6 کروڑ مکعب میٹر رہیں۔

مجموعی درآمدات میں پائپ لائن کے ذریعے آنے والی گیس کا حصہ تقریباً 2 ارب 78 کروڑ مکعب میٹر رہا، جبکہ ایل این جی کی درآمدات 28 کروڑ 20 لاکھ مکعب میٹر رہیں۔ جون میں ترکیہ نے تمام ایل این جی الجزائر سے درآمد کی۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کی بندش شدید تشویش کا باعث ہے ،اردوان

گیس درآمدات میں کمی کے باوجود ترکیہ میں قدرتی گیس کی کھپت 4.59 فیصد بڑھ کر تقریباً 2 ارب 83 کروڑ مکعب میٹر ہوگئی۔

صنعتی شعبے میں گیس کی کھپت تقریباً ایک ارب 9 کروڑ مکعب میٹر رہی، بجلی کی پیداوار سمیت تبدیلی اور کنورژن کے شعبے میں 59 کروڑ 40 لاکھ مکعب میٹر جبکہ گھریلو صارفین نے تقریباً 71 کروڑ مکعب میٹر گیس استعمال کی۔

جون کے اختتام پر ترکیہ کے قدرتی گیس ذخائر تقریباً 5 ارب 27 کروڑ مکعب میٹر ریکارڈ کیے گئے۔ زیرِ زمین ذخائر میں تقریباً 4 ارب 97 کروڑ مکعب میٹر جبکہ ایل این جی ٹرمینلز میں 29 کروڑ 60 لاکھ مکعب میٹر گیس موجود تھی۔

موضوعات : #turkeyazarbaijangaspipoeline
ShareSend

متعلقہ خبریں

A large reserve of oil and gas has been discovered in the Chinese desert.
تازہ ترین

چینی صحرا سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا

7 اکتوبر , 2026
Oil shipments from the Middle East accelerate despite war
تازہ ترین

جنگ کے باوجود مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل تیز

2 اکتوبر , 2026
Defense agreements worth over $500 million between Türkiye and Azerbaijan
تازہ ترین

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے

1 اکتوبر , 2026
Preparations to implement uniform gas tariffs across the country
تازہ ترین

ملک بھر میں گیس کے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کی تیاری

29 ستمبر , 2026
Good news from the oil and gas sector oil discovered at the Bobby Oil Field.
تازہ ترین

تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر، بوبی آئل فیلڈ میں تیل دریافت

4 ستمبر , 2026
Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.
تازہ ترین

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Only Pakistan and Qatar are mediators in the US-Iran talks—no one else Esmaeil Baghaei.

امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان اور قطر ہی ثالث ہیں ،کوئی اور نہیں،اسماعیل بقائی

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026
پیراماؤنٹ نے 110 ارب ڈالر میں وارنر برادرز ڈسکوری کا کنٹرول سنبھال لیا

پیراماؤنٹ نے 110 ارب ڈالر میں وارنر برادرز ڈسکوری کا کنٹرول سنبھال لیا

7 اکتوبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل انسانی اڈے کے لیے راکٹوں کی بڑی خریداری کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل انسانی اڈے کے لیے راکٹوں کی بڑی خریداری کا منصوبہ

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔