پیر , 17 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

سکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

1 دن پہلے
A A
سکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

خضدار (پاک ترک نیوز )سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع خضدار میں پہاڑی علاقے شور پرود میں کارروائی کی جہاں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ خضدار میں شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فتنۃ الہندوستان کی موجودگی کے خلاف فورسز نے آپریشن کیا اور اس دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مختلف ٹھکانوں کو گھیرے میں لے کر مؤثر کارروائی کی۔

سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ دہشت گرد تین چھوٹی پارٹیوں کی صورت میں علاقے میں موجود تھے، جن کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن مزید تیز کر دیا ہے اور فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔

موضوعات : Khuzdar operationKILLEDTerrorist
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

11 اگست , 2026
بلوچستان میں آپریشن ،مزید 4خارجی ہلاک ،تعداد 79 ہو گئی
اہم ترین

بلوچستان میں آپریشن ،مزید 4خارجی ہلاک ،تعداد 79 ہو گئی

10 جولائی , 2026
بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا رینجرز کے کیمپ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 2

بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا رینجرز کے کیمپ پر حملہ ،جوابی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک

28 جون , 2026
حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک دھماکے سے اڑا دیا ،بٹالین کمانڈر سمت 4فوجی ہلاک
تازہ ترین

حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک دھماکے سے اڑا دیا ،بٹالین کمانڈر سمت 4فوجی ہلاک

19 جون , 2026
اسرائیل  کے لبنان پر حملے،مزید 24 شہری شہید
اہم ترین 3

اسرائیل  کے لبنان پر حملے،مزید 24 شہری شہید

10 مئی , 2026
کراچی ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
اہم ترین 3

کراچی ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

17 اپریل , 2026
اگلی خبر
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا چاروں صوبوں میں احتجاج

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا چاروں صوبوں میں احتجاج

16 اگست , 2026
حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان

16 اگست , 2026
ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے ،ایرانی آرمی چیف کا ٹرمپ کو جواب

ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے ،ایرانی آرمی چیف کا ٹرمپ کو جواب

16 اگست , 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

16 اگست , 2026
Strait of Hormuz tensions Saudi Aramco's oil supplies to Asia disrupted; procedures for buyers changed.

آبنائے ہرمز کشیدگی، سعودی آرامکو کی ایشیا کو تیل سپلائی متاثر ،خریداروں کے لیے طریقہ کار تبدیل

16 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In