بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

3 مہینے پہلے
A A
تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش کے دوران آپریشن سے خواتین کی شرحِ اموات بڑھی ہے۔تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا۔

کراچی میں پلاننگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے،وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ سندھ ملک میں سب سے آگے ہے، ہم نے ماں اور بچے کی صحت کے لیے بہت سے قوانین بنائے ہیں۔

ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ آپریشن سے بچوں کی پیدائش سے خواتین کی شرحِ اموات بڑھی ہے، ہم اس پر کام کر رہے ہیں اور بہت جلد آپ کو اس کے نتائج نظر آئیں گے۔

موضوعات : Azra Fazal Pechuho.contraceptive procedurethird delivery
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Important changes in money laundering laws, reporting limit for cash transactions in banks increased to Rs 3 million

منی لانڈرنگ قوانین میں اہم تبدیلیاں،بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا کر 30 لاکھ روپے مقرر

28 اکتوبر , 2026
Saudi cabinet meeting reviews talks with Iran and mediation efforts by Pakistan and Qatar

سعودی کابینہ کا اجلاس، ایران سے مذاکرات اور پاکستان و قطر کی ثالثی کوششوں کا جائزہ

28 اکتوبر , 2026
Putin and Qatari Emir meet, stressing ending tensions in the Middle East

پیوٹن اور امیر قطر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے پر زور

28 اکتوبر , 2026
Afghan Taliban shell Pakistani territory; one civilian martyred, five injured; Pakistan Army retaliates, destroying several posts.

افغان طالبان کی پاکستانی آبادی پر گولہ باری ،ایک شہری شہید،5زخمی،پاک فوج کی جوابی کارروائی ،کئی پوسٹیں تباہ

28 اکتوبر , 2026
Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔