ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قابض اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں گھروں پر حملے ،متعدد فلسطینی گرفتار

1 سال پہلے
A A
قابض اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں گھروں پر حملے ،متعدد فلسطینی گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

مقبوضہ بیت المقدس ( پاک ترک نیوز) قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھروں پر حملوں کے دوران متعدد شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ کئی مقامات پر جھڑپیں بھی ہوئیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہروں جنین، نابلس اور الخلیل پر دھاوا بولا اور شہریوں کے گھروں میں گھس کر اندھا دھند گرفتاریاں کیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع بلہ سلواد، الخلیل کے شمال مشرق میں سعیر، بیت لحم کے مشرق میں بیت تعمر گاؤں اور نابلس کے جنوب میں بلہ بیتا پر بھی یلغار کی۔
فلسطینی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں جاری نسل کشی کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج اور مسلح صہیونی غنڈے اب تک کم از کم 1017 فلسطینیوں کو شہید کر چکے ہیں اور تقریباً 7 ہزار افراد کو زخمی کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 18 ہزار 500 سے زیادہ شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
امریکی پشت پناہی کے ساتھ قابض اسرائیل کے 7 اکتوبر2023ء سے غزہ میں اجتماعی نسل کشی کے جاری مذموم عمل میں اب تک 63 ہزار 746 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، 1 لاکھ 61 ہزار 245 زخمی ہوئے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ جبکہ اس دوران 10 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں ۔

موضوعات : gazahamasisrealpalstine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Scottish Minister Humza Yousaf’s book Under Fire The harrowing tale of a family trapped in Gaza.
تازہ ترین

اسکاٹس منسٹر حمزہ یوسف کی کتاب انڈر فائر غزہ میں پھنسے خاندان کی اذیت ناک داستان

23 اکتوبر , 2026
Attacks by illegal settlers on Palestinians have become a headache for Netanyahu.
تازہ ترین

غیر قانونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملےنیتن یاہو کے لئے درد سر بن گئے

21 اکتوبر , 2026
Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.
تازہ ترین

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
50,000 pregnant women in Gaza face severe risks; over 5,000 births expected next month.
اہم ترین 3

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین کو شدید خطرات، اگلے ماہ 5 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع

16 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی
تازہ ترین

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Slogans in support of Gaza during the US Secretary of War's speech
تازہ ترین

امریکی وزیر جنگ کی تقریر کے دوران غزہ کے حق میں نعرے

15 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات ،تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات ،تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار

یہ بھی پڑھیں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

23 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

23 اکتوبر , 2026
تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
Scottish Minister Humza Yousaf’s book Under Fire The harrowing tale of a family trapped in Gaza.

اسکاٹس منسٹر حمزہ یوسف کی کتاب انڈر فائر غزہ میں پھنسے خاندان کی اذیت ناک داستان

23 اکتوبر , 2026
نیشنل بینک کے سی ای او کی سیلری 95لاکھ ،3کروڑ کی انشورنس ،گھر کے کرائے کیلئے10لاکھ روپے ماہانہ

نیشنل بینک کے سی ای او کی سیلری 95لاکھ ،3کروڑ کی انشورنس ،گھر کے کرائے کیلئے10لاکھ روپے ماہانہ

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In