جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ

3 مہینے پہلے
A A
لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ
Share on Facebookwhatsapp

میکسیکو (پاک ترک نیوز )ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026ء کے دوران ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

لیونل میسی اردن کے خلاف میچ میں گول کر کے فیفا ورلڈکپ کے دوران مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔

لیونل میسی نے یہ نیا ریکارڈ قائم کر کے جسٹ فونٹین اور جائرز ینہو کا مسلسل 6 میچز میں گول کرنے کا ریکارڈ توڑا۔

لیونل میسی نے 80 ویں منٹ میں فری کک پر شاندار گول کر کے ارجنٹینا کی برتری کو 1-3 کیا تھا، مسلسل گول کرنے کا سلسلہ قطر ورلڈ کپ 2022ء میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے شروع ہوا تھا۔

موضوعات : FIFA WorldLionel MessiWorld Cup
ShareSend

متعلقہ خبریں

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ
تازہ ترین

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

22 اگست , 2026
ورلڈ کپ کرکٹ اگلے سال اکتوبر میں ہونے کا امکان
تازہ ترین

ورلڈ کپ کرکٹ اگلے سال اکتوبر میں ہونے کا امکان

11 جون , 2026
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کی ویزا درخواستیں مسترد
تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کی ویزا درخواستیں مسترد

14 جنوری , 2026
اگلی خبر
آزادکشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا انتخابی اتحاد

آزادکشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا انتخابی اتحاد

یہ بھی پڑھیں

The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

9 اکتوبر , 2026
Houthi attacks on Saudi Arabian airbases disrupt international flights; Arab League, OIC, and UN condemn the attacks.

سعودی عرب کے فضائی اڈوں پر حوثی حملے، عالمی پروازیں متاثر، عرب لیگ، او آئی سی اور اقوام متحدہ کی مذمت

9 اکتوبر , 2026
بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔